مقدس
لائبریرین
پھر کیا کہا کرو گی
ویسے تم کچھ بھی کہو مجھے معلوم ہوجاتا ہے تم کیسی ہو
وہ کیسے
کیا آپ بھوت ہو
پھر کیا کہا کرو گی
ویسے تم کچھ بھی کہو مجھے معلوم ہوجاتا ہے تم کیسی ہو
السلام علیکم اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور کہاں غائب ہیں ؟؟؟
وہ کیسے
کیا آپ بھوت ہو
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں۔
پھر تو آپ کو نہیں پتا چلنا چاہیے کیونکہ آپ ایک بےوقوف کے بھائی ہوبھوت تو نہیں
لیکن بھائی ہوں تمہارا ہی
وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
پھر تو آپ کو نہیں پتا چلنا چاہیے کیونکہ آپ ایک بےوقوف کے بھائی ہو
کیسے ہیں بھیا ۔۔؟وعلیکم السلام
عندلیب ادی
کیسے ہیں بھیا ۔۔؟
السلام علیکم ۔
نہیں بلکہ ہمارے چھوٹے سمجھدار بھیا ۔معلوم نہیں ادی کیسا ہوں۔
آپ ہی بتائیں کیسا ہوں بھلا
احمق یا نفسیاتی
الحمدللہ آپ سنائیں آپ کیسی ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں آپ؟
اور بچے کیسے ہیں؟
یہ کس نے کہہ دیا ۔۔؟میرا نہیں خیال کہ میں خود کو سمجھدار سمجھوں
لیکن خوشی ہے کہ مجھ ناسمجھ کی ایک سمجھدار ادی ہیں
السلام علیکم سارہ
تم بتاؤ میں کیسا ہوں
الحمدللہ آپ سنائیں آپ کیسی ہیں ۔۔؟
الحمدللہ آپی اب کچھ بہتر ہوںمیری طبیعت بھی کل سے کچھ ٹھیک نہیں
آپ سنائیں آپ اب کیسا محسوس کر رہی ہیں بہنا
یہ کس نے کہہ دیا ۔۔؟