کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
الحمدللہ آپی اب کچھ بہتر ہوں
آپ نے میڈیسن لی

ہاں مقدس میڈیسن لی ہے تو آج کچھ بہتر ہوں اللہ کا شکر ہے
آپ پلیز اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں کیونکہ بیماری سے بہت کمزوری ہوجاتی ہے اور اپنے آرام کا بھی
خیال رکھا کریں۔
 

سارہ خان

محفلین
میرا نہیں خیال کہ میں خود کو سمجھدار سمجھوں :)
لیکن خوشی ہے کہ مجھ ناسمجھ کی ایک سمجھدار ادی ہیں :)

السلام علیکم سارہ
تم بتاؤ میں کیسا ہوں :)
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔ سمجھدار ہو پر جذباتی ہو اس لئے کبھی کبھی نادانیاں کر جاتے ہو ۔۔۔:-P
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں یہیں ہوں پیاری بہنا
بس کبھی کھبی آنا نہیں ہو پاتا
کل میری بھی طبیعت بہت خراب تھی اور محمود کی بھی اس لیےکل پھر حاضری نہ دے سکے ہم دونوں
آج حاضر ہوں گڑیا:)

کیا ہوا تھا اپیا ؟؟؟ اب کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آدھے سر میں درد تھا بہت شدید اور ساتھ آنکھوں میں بہت جلن اور درد ہو رہا تھا۔
اب کافی بہتر ہوں گڑیا:)
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
اللہ سائیں آپ کو صحت دے اپیا۔۔
ابھی ابھی کھانا بنا کے آیا ہوں ، اور اب یہاں ہوں :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
اللہ سائیں آپ کو صحت دے اپیا۔۔
ابھی ابھی کھانا بنا کے آیا ہوں ، اور اب یہاں ہوں :)

آمین ثم آمین
ہاہاہاہاہاہا پتا ہے ناعمہ آپ جب ایسے بولتی ہیں(بولتے ہو) تو بہت اچھا لگتا ہے :)
میں آپ کو ایسے بولتے ہوئے سن ( پڑھ ) کے آپ ہی آپ مسکراتی رہتی ہوں:):)
کیا بنایا ہے آج ہماری پیاری سی گڑیا نے کھانے میں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آمین ثم آمین
ہاہاہاہاہاہا پتا ہے ناعمہ آپ جب ایسے بولتی ہیں(بولتے ہو) تو بہت اچھا لگتا ہے :)
میں آپ کو ایسے بولتے ہوئے سن ( پڑھ ) کے آپ ہی آپ مسکراتی رہتی ہوں:):)
کیا بنایا ہے آج ہماری پیاری سی گڑیا نے کھانے میں؟
ہی ہی ہی
میں نے دال بنائی تھی اپیا اب میرا چھوٹا بہن چاول بنا رہا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top