کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انسان سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس کا رزق کہاں کہاں سے آتا ہے۔ ایسے ہی آج میرے ساتھ ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی ہوا یہ کہ میں اپنا کھانا لیکر دفتر کے باورچی خانے میں گیا، کہ سب دوست اپنا اپنا کھانا وہیں کھاتے ہیں۔
وہاں پر کچھ دوست کھانا کھا رہے تھے، انہوں نے مجھے زبردستی اپنے ساتھ بٹھا لیا، ابھی میں ان کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہ ایک اور دوست آ گئے، انہوں نے زبردستی ایک بڑا سا سینڈوچ پکڑا دیا، وہ ابھی کھایا بھی نہیں تھا کہ ایک اور دوست آ گئے، وہ اپنا کھانا گھر سے لائے تھے اور وافر لائے تھے، وہ بھی زبردستی کرنے لگے تو کچھ لقمے ان کے ساتھ بھی کھائے۔

دعاؤں کے لیے شکریہ۔
 

پپو

محفلین
ماشااللہ خدا جب دیتا ہے یونہی چھپڑ پھاڑ کے دیتا
ویسے بھی شمشاد بھائی ایسا اکثر ہوتا ہے بندہ کہیں کا قصد کر رہا ہوتا ہے اور اس دن کا کھانا کہیں اور لکھا ہوتا ہے
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ جزاک اللہ برادرم۔
کیسی طبیعیت ہے آپ کی؟

شمشاد بھائی آ چکے ہیں آپ کا السلام مل گیا وعلیکم السلام بہت شکریہ بھائی الحمداللہ سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں

اللہ کا کرم ہے بہت اچھی طبیعت ہے :) :) ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top