وعلیکم سلام امین ، کیسے ہو؟
محب لالہ میں آپ سے ناراض ہو گیا ہوںوعلیکم سلام امین ، کیسے ہو؟
محب لالہ میں آپ سے ناراض ہو گیا ہوں
السلام علیکممم ممم ممم ممم ممم ممم
لگتا ہے تمہارے سر پر ہتھوری مارنی پڑے گی، کسی طرح تو یاد داشت واپس آئے۔۔۔
محب لالہ میں آپ سے ناراض ہو گیا ہوں
اللہ کا کرم ہے محب بھائی آپ سنائیے ۔۔۔
میں بھی ٹھیکمیں ٹھیک ہوں آپ سناؤ چندا ؟؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکممم ممم ممم ممم ممم ممم
آپ نے میرا حال نہیں پوچھاچلو ، پھر ناراض۔
کبھی یہ بھی کہہ لیا کرو کہ میں آپ سے بہت خوش ہوں۔
ویسے اب کیا ہو گیا ہے۔
و علیکم السلام
خیر تو ہے یہ ممم ممم ممم ممم ممم کیا ہے؟
میں ٹھیک ہوں بھئی ۔
ایم ایس این کا ایڈریس تو میسج کرو یا اسکائپ پر ہو
وعلیکم السلام بھیا
آپ نے میرا حال نہیں پوچھا
آپ نے میرا حال نہیں پوچھا
اچھی ہوں امین بھیا
آپ کیسے ہیں
میں کیوں بتاؤںناعمہ تو ہمیشہ اچھی ہی ہوتی ہے اس لیے نہیں پوچھا۔
اور تم لڑکا بننے سے کب باز آؤ گی۔
کیا کر رہی ہو آجکل ؟