ہاہیاہاہاہاہاہاہاہاہہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
کوئی گل نہیں لالہ سب چلتا ہے دنیا میں
سیم ہیر بھیا
تمہارا حال پوچھنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اتنا چہک رہے ہو یقیناً حال اچھا ہوگا
مینو کوئی نہیں پتااس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟ ٹھیک ہی تو کہہ رہے ہیں امین بھائی۔
ہاں تو ہمیں کب دنیا کی پروا ہے لالہ ؟؟لیکن دنیا سب ہمارے حساب سے نہیں چلنے دیتی ناں۔
السلام علیکم ۔
السلام علیکم ۔
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟؟کیسے ہیں امین بھیا، ناعمہ ۔۔۔ ؟
موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہمارے ہاں بھی سب کی طبیعت خراب ہے ۔۔و علیکم السلام
دو دن سے جو گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے اس سے تو خاصی مشکل بنی ہوئی ہے۔
کیسے ہیں امین بھیا، ناعمہ ۔۔۔ ؟
ٹھیک ٹھاک ۔۔میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟؟
ہم کیا سنائیں؟ آپ ہی سنائیں ۔۔الحمد للہ بہت اچھے ہیں آپ سنائیے۔۔۔۔
موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہمارے ہاں بھی سب کی طبیعت خراب ہے ۔۔
اللہ کرے جلد بارش ہوجائے ۔ ویسے یہاں کے موسم کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا کب کیا ہوجائے ، یہاں کی گرد و غبار سے تو اللہ بچائے ۔اب تو اللہ سے یہی دعا ہے کہ بارش ہو جائے۔