سارہ خان
محفلین
جی جی عائشی آہستہ چلاؤ ۔۔ کان پھٹ گئے ۔۔۔
پتا نہیں کہاں غائب ہیں سب آج ۔۔ اس ٹائیم تو ہوتے ہیں ۔۔۔
جی جی عائشی آہستہ چلاؤ ۔۔ کان پھٹ گئے ۔۔۔
السلام علیکم
میری نقل !مجھے کیا پتہ
سب کو السلام علیکم
کیسے سب لوگ؟
تو سنا بھی تو ایسے ہی ناں اپیا ۔۔ہائے میرا گلا ۔۔۔جی جی عائشی آہستہ چلاؤ ۔۔ کان پھٹ گئے ۔۔۔
پتا نہیں کہاں غائب ہیں سب آج ۔۔ اس ٹائیم تو ہوتے ہیں ۔۔۔
میری نقل !
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
ہاں عائشہ میں آگئی، کیسی ہو تم؟
الحمدللہ ، میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ سنائیں
آپ کیسی ہیں
کبھی کبھی ہم بھی دوسروں کی نقل کرلیتے ہیں
الحمدللہ ، میں بھی ٹھیک ہوں
کیا سننا ہے؟
اللہ کا بہت کرم ہے عائشہ میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟
دیر سے کیوں آئیں ؟
آمیناللہ ٹھیک ہی رکھے۔
آپ ہمیں امین بھائی کی خیر خیریت سنادیں
اففففففف میرے خدا !!پان کھانا شروع کردیا کیا۔
جو زبان لال ہوچلی ہے
اللہ کا بہت کرم ہے عائشہ میں ٹھیک ہوں
بس کچن میں مصروف تھی ذرا، ابھی فارغ ہوئی ہوں، تو بس ادھر آگئی گپ شپ لگانے
میں نے آج مرغ چھولے پالک کے ساتھ بنائے ہیں
کیا بنایا آنی نے آج ؟
اففففففف میرے خدا !!
بھیا میں نے کبھی پان دیکھا بھی نہیں
آنی مجھے تو نہیں معلوم اس کے بارے میں ۔۔۔اگر ٹائم ہو تو شیئر کریں ناں ۔میں نے آج مرغ چھولے پالک کے ساتھ بنائے ہیں