خوش رہیں۔
الحمداللہ مزاج بخیر ہیں۔
آپ سنائیں کیا ہورہا ہے۔
اور کوئی نئی تازہ۔
بس اب تو ہم پیٹسا کے لئے نکل رہے ہیں۔ اب تک کچھ کوڈ لکھ رہے تھے، آج پروفیسر سے میٹنگ جو ہے۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ ننھی پری کیسی ہیں؟
اچھی ہوں اپیا ۔۔اپیا سو گئی ہیں جلدی اسی لیے۔۔وعلیکم السلام عائشہ بہنا
کیسی ہیں آپ؟
آپ آئیں اور میں جانے لگی ہوں
ناعمہ کے سر کا درد ٹھیک ہوا؟
اچھی ہوں آپ سنائیں اپیا؟وعلیکم السلام عائشہ...کیسی ہیں؟
جن کو سلام نہیں کیا تھا ان کو
السلام علیکم !
کب تک بھیا؟وعلیکم السلام
جیتی رہو۔
کب تک بھیا؟
اگر ابھی ہو گئی ہوں تو ؟جب تک تمہاری تمام خواہشات پوری نہ ہوجائیں۔
اگر ابھی ہو گئی ہوں تو ؟
وہ کون ہیں بھیا؟خالہ خیرن یاد آرہی ہیں شاید
اب میں کیا کھاؤں بھیا ؟سعود بھیا تو پیٹسا پارٹی میں ہیں۔ اور بٹیا رانی کے حص کا کھا لیا ہے۔
وہ کون ہیں بھیا؟