کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ابن سعید بھائی...چائے پر تو کتاب لکھ دوں پر دنیا والوں نے اس کی تعریف میں دیوان لکھ دینے ہیں ...اور بہت سے چائے خانوں کے کاروبار ٹھپ ہو جانے کا بھی اندیشہ ہے :battingeyelashes:
 
ابن سعید بھائی...چائے پر تو کتاب لکھ دوں پر دنیا والوں نے اس کی تعریف میں دیوان لکھ دینے ہیں ...اور بہت سے چائے خانوں کے کاروبار ٹھپ ہو جانے کا بھی اندیشہ ہے :battingeyelashes:

لیکن کتب خانوں کا کاروبار تو چمک اٹھے گا ناں۔ ایک تو چائے کی ترکیب والی کتاب ہاتھون ہاتھ بکے گی، پھر اس پر لکھے گئے منظوم قصائد کی کتابیں اور بند ہوتی چائے کی دکانون پر لکھے گئے نوحے۔ ہر طرف چاندی ہی چاندی۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واؤ....یہ تو اچھا ہو گا...میں پہلے ایک کتب خانہ خرید لوں پھر....بلکہ زیادہ خرید لیتی ہوں... منظوم قصائد تو ہوں گے ہی..نستعلیق انگریزی کی بھی شاہکار کتاب آ جائے گی قصیدے میں..
 
واؤ....یہ تو اچھا ہو گا...میں پہلے ایک کتب خانہ خرید لوں پھر....بلکہ زیادہ خرید لیتی ہوں... منظوم قصائد تو ہوں گھ...نستدلیق انگریزی کی بھی شاہکار کتاب آ جائے گی قصیدے میں..

نستعلیق انگریزی سے آپ کی مراد "مقدس اردو" تو نہیں؟ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب :)..مقدس اتنی پیاری اردو لکھتی ہیں :)..میری چائے کی تعریف کانونٹ اور کنیئرڈ والی انگریزی میں ہوتی ہے دراصل...:cry:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام...کیسے ہیں @ fahim ...میں مصروفیت کی شکار ہو گئی ہوں...سفر کا چکر..

اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ٹھاک۔
یعنی سفر کی تیاریاں ہی چل رہی ہیں ابھی تک سفر شروع نہیں ہوا :)

اللہ آسانیاں فرمائے آپ کے سفر میں۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top