کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
السلم علیکم مقدس اور امید اور محبت ( تمہارا نام مجھے معلوم نہیں ہے)
کیا حال ہے؟
گلے کے لئے کوئی دوا وغیرہ لی؟
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو آج جنادریہ کے میلے میں گیا ہوا تھا، اس لیے دیر سے محفل میں آیا، تو کیا آپ بھی گئی ہوئی تھیں؟
 

عندلیب

محفلین
و علیکم السلام

میں تو آج جنادریہ کے میلے میں گیا ہوا تھا، اس لیے دیر سے محفل میں آیا، تو کیا آپ بھی گئی ہوئی تھیں؟
نہیں گئی تھی گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے ۔ کوئی خاص چیز دیکھنے میں آئی کیا میلے میں شمشاد بھائی ۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ سعودی عرب کا واحد میلہ ہے جس میں سعودی اپنی پرانی ثقافت کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ میلہ ہر سال لگتا ہے اور یہ لوگ اس کو ایسے مناتے ہیں جیسے کہ عید مناتے ہیں۔ میرا بھی یہ پہلا اتفاق ہے کہ میں نے یہ میلہ دیکھا ہے۔ یہ 8 فروری کو شروع ہوا تھا اور 24 فروری اس میلے کا آخری دن ہے۔ یہ ایسا میلہ ہے جس میں سعودی عرب کا بادشاہ بھی شرکت کرتا ہے۔ اتنی دنیا ہوتی ہے کہ خدا کی پناہ۔ شام چار بجے سے رات بارہ بجے تک روزانہ لاکھوں افراد اس میلے میں شرکت کرتے ہیں۔ میں تو کہتا ہوں جو لوگ یہاں رہتے ہیں ان کو اس میلے میں ضرور شرکت کرنی چاہیے۔ پورا میلہ دیکھنے کے لیے کم از کم سات دن روزانہ جانا چاہیے۔ یہ ریاض سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر شارع ثمامہ پر منعقد ہوتا ہے۔

یہ رہا اس کا ربط

http://www.splendidarabia.com/location/riyadh/janadriyah/
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top