کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
ظاہر تو خیر نہیں۔ :)
گویا کھانا بھی خوب بنا لیتے ہیں۔ :)
ایک میں ہوں .. آملیٹ اور چائے کے علاوہ کچھ نہیں پکانا آتا۔ :(
 
عثمان

محفلین
کافی ہم نے کبھی زندگی میں نہیں پی۔ دسیوں سال ہو گئے چائے کی طلب نہیں ہوتی۔ :) :) :)
حیرت انگیز! :shock:
ورنہ میرا خیال تھا کہ لوگوں کو بنیادی طور پر دو گروہ میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
ایک وہ جو کافی کے شوقین ہیں۔ دوسرے وہ جو چائے کے رسیا ہیں۔ :) یا چلئے بندہ اگر عادی نہ بھی ہو تو بھی ان دونوں میں سے کم از کم ایک مشروب سے پسندیدگی کا کچھ نہ کچھ اظہار ضرور کرے گا۔

پانی کے علاوہ کوئی ایسا مشروب جس کی آپ کو مستقل بنیادوں پر طلب محسوس ہوتی ہو ؟ :)
 
اتفاق سے۔۔۔ نہیں۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
لا حول ولا قوۃ۔ کون سی صلاحیتیں اور کہاں کی صلاحیتیں جناب۔ :)
چائے یا کافی کے شوقین افراد کے ساتھ دو تین دن گزارئیے۔ شرط یہ ہو کہ پانی کے علاوہ کوئی مشروب نہیں پیا جائے گا۔ پھر اپنی صلاحیتوں اور ان کی پتلی حالت کا مشاہدہ کیجیے۔ نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔ :)
 
اتفاق سے ہم انتہائی چکنے گھڑے ثابت ہوئے ہیں۔ ایسے حالات سے بھی گذر چکے ہیں۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
اتفاق سے ہم انتہائی چکنے گھڑے ثابت ہوئے ہیں۔ ایسے حالات سے بھی گذر چکے ہیں۔ :) :) :)
تو پھر تو آپ کی صلاحیتوں کا میں تنہا قائل نہیں ہوں۔
انسان کسی نہ کسی سطح پہ کوئی نہ کوئی نشہ پال ہی لیتا ہے۔ کم ہی لوگ ہیں جو محفوظ رہتے ہیں۔ :)
 
ضروری نہیں کہ نشہ کسی مشروف کا ہی ہو۔ ہمیں بھی کئی چیزیوں کی عادت ہے۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ٹھاک۔
یعنی سفر کی تیاریاں ہی چل رہی ہیں ابھی تک سفر شروع نہیں ہوا :)

اللہ آسانیاں فرمائے آپ کے سفر میں۔ آمین
شروع ہو چکا ہے فہیم۔ بیچ بیچ میں پڑاؤ آتا ہے۔
بہت شکریہ۔ دعا کرتے رہئیے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top