عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
یہاں تو کوئی نہیں
یہاں تو کوئی نہیں
میں بھی اچھی ہوں بھیا ۔۔کیا ٹائم ہوگیا؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
صرف !!ابھی یہاں صرف ساڑھے بارہ بجے ہیں گڑیا رانی۔
صرف !!
اوہ اچھا!!!
السلام علیکم
عائشہ میں یہاں ہوں بیٹا
کیسی ہو تم؟
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
عائشہ میں یہاں ہوں بیٹا
کیسی ہو تم؟
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم !
یہاں تو کوئی نہیں
بس ایسی ہی ہوں بالکل فضول اور نہایت نکمیوعلیکم السلام آنی
کیسی ہیں آپ؟
میں اچھی ہوں ۔۔ناشتہ کر لیا ؟
وعلیکم السلام۔ یسی ہیں امی جان؟
ہاں ناشتہ کرلیاوعلیکم السلام آنی
کیسی ہیں آپ؟
میں اچھی ہوں ۔۔ناشتہ کر لیا ؟
بس ایسی ہی ہوں بالکل فضول اور نہایت نکمی
مجھے یہاں ہونا ہی نہیں چاہئے تھا
جہاں تھی وہیں ٹھیک تھی
یہ کہہ کر امی جان کئی پیار کرنے والوں کو تکلیف دے رہی ہیں۔
کیا ہوا آنیبس ایسی ہی ہوں بالکل فضول اور نہایت نکمی
مجھے یہاں ہونا ہی نہیں چاہئے تھا
جہاں تھی وہیں ٹھیک تھی
کچھ نہیں عائشہکیا ہوا آنی