کک۔۔ کک۔۔۔ کیا ہوا
کک۔۔ کک۔۔۔ کیا ہوا
شب بخیر ۔اچھا عندلیب ادی ہم تو بھاگے اب
ورنہ کہیں اس ٹائم کلاس نہ ہوجائے ہماری
دعا کیجئے کہ ہمیں اچھی والی نیند آجائے
اللہ حافظ
شب بخیر۔
صبح دیر سے جاگنا ہے اسی لیے ابھی جاگ رہے ہیں ۔۔اپیا رانی اب آپ بھی سو جائیں ناں۔
ہممم ۔ ہم بھی کسی کا کام ختم کرنے کی کوشش کرہے ہیں ۔بس اپیا رانی ہم وہی اسائنمینت نمٹا رہے ہیں۔ مقدس بٹیا رانی کو تو اب سو جانا چاہئے۔ :
ہممم ۔ ہم بھی کسی کا کام ختم کرنے کی کوشش کرہے ہیں ۔
آمین ۔ پر کس لیے ۔۔؟اللہ آپ کو اور "کسی" کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔
آمین ۔ پر کس لیے ۔۔؟
ہم کو بھی کیا پتا۔۔ہم کو کیا پتا؟
اب تو فجر کے بعد ہی سوئیں گے ۔اب تو سو جائیں اپیا رانی۔