السلام علیکم
@ابن سعیدوعلیکم السلام۔ کہاں تھیں بٹیا رانی آپ؟ ہم آپ کو یاد کر رہے تھے۔
السلام علیکم سب کو اور
صبح بخیر
@ابن سعید
بھیا کیسے ہیں آپ؟
بھیا طبیعت ٹھیک نہیں تھی دو دن سے
اسلیئے آ بھی نہ پائی تھی
سچی بھیا آپ نے یاد کیا؟
اللہ خیر کرے، کیا ہوا ہماری سوئیٹ بٹیا رانی کو؟
وعلیکم السلام پیاری ناعمہالسلام علیکم سب کو اور
صبح بخیر
میں تو ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام پیاری ناعمہ
صبح بخیر
کیسی ہو گڑیا آپ؟
کیا ہو رہا ہے؟
عائشہ بہنا کیسی ہیں اور گھر میں اور سب؟
بھیا آدھے سر کا درد ہو جاتا ہے ہر دو تین دن کے بعد ہی
کبھی تو جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتا ہے
میں تو ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
کھانا کھا لیا لالہ ؟؟؟ اور ابھی تک سوئے کیوں نہیں بھلا ؟؟؟الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ہیں۔
میں اچھا ہوں اپیا میرا چھوٹا بہن اوپر چھت پہ دھوپ میں بیٹھا ہے ۔ اور امی میری آنی ساتھ شہر گئی ہیں کچھ چیزیں لینے
آپ کیسی ہیں اب اپیا ؟؟ سر درد ٹھیک ہوا کہ نہیں ؟؟؟
خوش رہو گڑیا رانی
آپ نہیں جانتی کہ آپ اس طرح بولتی ہو تو میرے لبوں پہ بے اختیار کتنی مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں آپ
@ابن سعید
سعود بھیا کو پتا چل جائے تو آپ کو ضرور انعام سے نوازیں میرے بھیا بلکہ ہمارے بھیا
( ہاں نہ ایسا ہو باقی بہنیں مجھ سے لڑنے نہ لگ جائیں کہ بھیا اکیلے تھوڑیمیرا بھیا ہے سعود بھیا تو سب کا بھیا ہے ناں)
کھانا کھا لیا لالہ ؟؟؟ اور ابھی تک سوئے کیوں نہیں بھلا ؟؟؟
جلدی سے چلیں جائیں لالہ سونا بھی ہے ابھی آپ کوابھی تو ہم آفس میں ہی بیٹھے ہیں ننھی گڑیا۔ اب گھر جا رہے ہیں۔
میں اچھا ہوں اپیا میرا چھوٹا بہن اوپر چھت پہ دھوپ میں بیٹھا ہے ۔ اور امی میری آنی ساتھ شہر گئی ہیں کچھ چیزیں لینے
آپ کیسی ہیں اب اپیا ؟؟ سر درد ٹھیک ہوا کہ نہیں ؟؟؟
اوپسسس سوری بھیا پہلے سارے اسی طرح لکھے جاتے تھے اس لیے میں نے ایسے ہی لکھ دیا۔ اب اگر اگلا میں نے کھولا تو پھر اس والی گنتی میں ہی لکھ دوں گی بھیا ۔ویسے ناں مجھے یہ والی گنتی اتنی جلدی سے سمجھ نہیں آتی۔ تھوڑا غور کروں تو پتا چلتا ہے کہ اچھا یہ لکھا ہوا ہے۔مانو بلی کو سیکھایا تھا کہ اردو میں گنتی کیسے لکھتے ہیں۔ لیکن اس بار عنوان میں پھر انگریزی گنتی بھیا کا منہ چڑا رہی ہے۔ چلو کوئی بات نہیں۔ دھاگہ نمبر ٨٧ میں دیکھیں گے۔
جیسے چاہو لکھو۔ میں تو مانو بلی کو تنگ کرنے کے لئے کہہ رہا تھا۔اوپسسس سوری بھیا پہلے سارے اسی طرح لکھے جاتے تھے اس لیے میں نے ایسے ہی لکھ دیا۔ اب اگر اگلا میں نے کھولا تو پھر اس والی گنتی میں ہی لکھ دوں گی بھیا ۔ویسے ناں مجھے یہ والی گنتی اتنی جلدی سے سمجھ نہیں آتی۔ تھوڑا غور کروں تو پتا چلتا ہے کہ اچھا یہ لکھا ہوا ہے۔