فہیم
لائبریرین
کون ہے آپ کے سامنے بھیا ؟
آپ جیسا بھی کوئی ہے جو سامنے آگیا ہے؟
ابھی تو سامنے آپ کا نام ہی تھا
اور میں کیا چپ رہنے والا لگتا ہوں
کون ہے آپ کے سامنے بھیا ؟
آپ جیسا بھی کوئی ہے جو سامنے آگیا ہے؟
میری کیا مجال بھیاابھی تو سامنے آپ کا نام ہی تھا
اور میں کیا چپ رہنے والا لگتا ہوں
میں اچھی ہوں بھیا
میں بھی ٹھیک ہوں اپیامیں اچھی ہوں بھیا
عائشہ سویٹی تم کیسی ہو
میری کیا مجال بھیا
میں تو بولتی ہیں نہیں ہوں۔
چُپ کیوں ہیں سب لوگ؟
السلام علیکم
میری طرف سے بھی تھوڑا کھا لیں اپیامیں نے کچھ نہیں کیا سارا دن
بس فارغ
ابھی کھانا کھاوں گی سوئیٹی
تعبیر اپیا سے بات کرنی تھیکیوں کہ سبھی چاہتے ہیں ننھی پری اب سو جائیں۔
جی جی حکم میں یہیں ہوں بس ٹائپنگ سست ہے تھوڑی سیتعبیر اپیا سے بات کرنی تھی
وعلیکم السلامجی عائشہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
السلام علیکم کیسا ہے میرا بچہ؟؟؟
جب سے آپ واپس آئیں پہلی دفعہ آپ کو آن لائن دیکھ رہی ہوں ۔اس لیے سوچا آپ سے بات کرکے ہی سونے جاتی ہوں۔جی جی حکم میں یہیں ہوں بس ٹائپنگ سست ہے تھوڑی سی
الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام
کیسی ہیں اچھی اپیا ؟
کہاں غائب تھیں ؟
اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
پتا ہے کتنا یاد کیا آپ کو ؟ اب کہیں مت جائیے گا روز میرے بات کرنا ہے تھوڑی دیر پہلے آجایا کریں ناں اس وقت تو سب مجھے ڈانٹنے لگ جاتے ہیں کہ سونے جائیں۔