کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ سے بات نہیں ہوئی تھی ناں اس لیے یاد کررہی تھی۔ اور یہ بھی معلوم کرنا تھا کہ اب کیسی ہیں پچھلے دنوں آپ کی طبیعت خراب تھی نا۔
وہ ناں سعود بھیا نے ڈانٹا ہے۔۔
ویسے کافی دیر ہو گئی ہے۔ اس لیے اب جانا چاہیے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
گھر سے باہر کے کچھ کام تھے پرسوں اس میں بزی تھی اور پھر کوکنگ میں ہی ٹائم لگ گیا پھر تھک گئی اور کل ویک اینڈ میں بچوں کو مما کی کمپنی چاہیے ہوتی ہے او ان کو ٹائم دینا پڑتا ہے۔
طبعیت موڈی ہے کبھی ٹھیک تو کبھی خراب
ہاؤ سویٹ یاد کرنے کی کوئی خاص وجہ؟؟؟
خبردار جو عائشہ بچے کو کسی نے ڈانٹا :angry2: کل چھٹی ہے نا کوئی بات نہیں آج دیر تک جاگ سکتی ہے عائشہ

یعنی خوب مصروفیت ہے ۔ اچھا یہ بتائیں کہ آپ بچپن میں ایکٹو ہوتی تھیں یا سست ؟
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
بالکل ٹھیک آپ کیسے ہیں؟؟؟

اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں کچھ
بڑی چپ چپ معلوم ہوتیں ہیں آج کل :)

اور ہاں یاد ہم نے کہنا تھا کہ،
آپ پاکستان آئیں اور ہوکر چلی بھی گئیں :)
وہ بھی بنا کسی خیر خبر کے :)

بس اس بات پر ہمیں کوئی شکوہ تو نہیں لیکن بس سوچا کہ
ہماری سویٹ سسٹر نے ایسا کیا تو ضرور کوئی وجہ ہی رہی ہوگی۔
ورنہ وہ تو کہتی تھیں جب پاکستان آئیں گی تو خوب باتیں ہونگی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top