کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ آسانیاں کرے آپ کے کاموں میں :)

اتنا حاوی نہ ہونے دیا کریں خود پر کاموں کو :)

مصروف رہنے کا بہت فائدہ ہے وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا ورنہ تو بندہ مجھے لگتا ہے خالی بیٹھ بیٹھ کے بور ہو جائے گا ، صرف وزن بڑھائے گا اپنا :happy:
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام زین بچے کہو کیسے رستہ بھول گئے

اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں کچھ
بڑی چپ چپ معلوم ہوتیں ہیں آج کل :)

اور ہاں یاد ہم نے کہنا تھا کہ،
آپ پاکستان آئیں اور ہوکر چلی بھی گئیں :)
وہ بھی بنا کسی خیر خبر کے :)

بس اس بات پر ہمیں کوئی شکوہ تو نہیں لیکن بس سوچا کہ
ہماری سویٹ سسٹر نے ایسا کیا تو ضرور کوئی وجہ ہی رہی ہوگی۔
ورنہ وہ تو کہتی تھیں جب پاکستان آئیں گی تو خوب باتیں ہونگی :)

چپ چپ اس لیے لگتی ہوں کہ آجکل صرف پڑھنے پر زور ہے میرا اورزیادہ ٹائپنگ جان کر نہیں کرتی کہ مجھے پھر سے شولڈر پین نہیں چاہیے۔
سو سوری آپ کی میل ملی تھیان دنوں میں نے جواب میں بتایاتھا کہ میں پاکستان میں ہوں آپ نے جواب میں کہا کہ ٹھیک ہے انجوائے کیجے ایسا کچھ کہا تھا نا آپ نے آپ نے خودسےاپنا کانٹیکٹ نمبر دیا اور نا ہی کچھ اور کہا اس لیے میں نے بھی خود سے پہل نہیں کی حالانکہ میں انتظار کرتی رہی کہ کہ شاید آپ پھر سے رابطہ کریں۔اس کے بعد میں وہاں میں خود اتنی سست اور مصروف ہو گئی کہ انٹرنیٹ سے بھی تعلق ٹوٹ گیا ،سوری اگین
 
فہیم

لائبریرین
مصروف رہنے کا بہت فائدہ ہے وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا ورنہ تو بندہ مجھے لگتا ہے خالی بیٹھ بیٹھ کے بور ہو جائے گا ، صرف وزن بڑھائے گا اپنا :happy:

تو وقت گزارنے کی اتنی جلدی بھی کیا ہے بھلا :)

اعتدال پسندی سے کام لیں نہ کچھ کام اور کچھ آرام :)
نو ٹینشن :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم اس وقت لنچ فرما رہے ہیں اس لئے ہمیں مصروف گردانا جائے۔ :)

آپی نے قیمہ مٹر بھیجا تھا اب مجھے دل ہو رہا ہے کہ پھر کھانا کھا لوں ۔ اس ہفتہ مجھے سب دنوں میں اتنی زیادہ بھوک لگتی رہی ہے اور میں کھانا کھانے میں دل و جان سے کھایا ورنہ میں عام طور پر کھانا چور ہوں ۔
 
فہیم

لائبریرین
چپ چپ اس لیے لگتی ہوں کہ آجکل صرف پڑھنے پر زور ہے میرا اورزیادہ ٹائپنگ جان کر نہیں کرتی کہ مجھے پھر سے شولڈر پین نہیں چاہیے۔
سو سوری آپ کی میل ملی تھیان دنوں میں نے جواب میں بتایاتھا کہ میں پاکستان میں ہوں آپ نے جواب میں کہا کہ ٹھیک ہے انجوائے کیجے ایسا کچھ کہا تھا نا آپ نے آپ نے خودسےاپنا کانٹیکٹ نمبر دیا اور نا ہی کچھ اور کہا اس لیے میں نے بھی خود سے پہل نہیں کی حالانکہ میں انتظار کرتی رہی کہ کہ شاید آپ پھر سے رابطہ کریں۔اس کے بعد میں وہاں میں خود اتنی سست اور مصروف ہو گئی کہ انٹرنیٹ سے بھی تعلق ٹوٹ گیا ،سوری اگین

ظاہر ہے جب ہمیں معلوم ہوا کہ آپ یہیں ہیں تو ہم اور کیا کہتے۔
خود سے یہ کہتے تو اچھے نہیں لگتے کہ آپنا کانٹیکٹ نمبر دے دیں۔
یا یہ لیں ہمارا کانٹیکٹ نمبر اور ہم سے رابطہ کریں :)
جبکہ ہم شاید اس خوش فہمی میں رہتے تھے کہ جب سویٹ سسٹر یہاں آنے والی ہونگی
تب ہی ہمارے فیس بک یا ای میل پر بتادیں گی کہ چھوٹو آئی ایم کمنگ
واٹ از یور کانٹیکٹ نمبر، آئی ول کانٹیکٹ یو :)

لیکن خیر
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے :)

اور سوری وغیرہ نہ کریں۔
ہمیں اچھا نہیں لگتا کہ کوئی بڑا ہم سے سوری کرے کسی بات پر :)
ویسے بھی ہمیں آپ سے کوئی شکوہ شکایت نہیں :)
 
زین

لائبریرین
ویسے کیا ہونے کے چانسس زیادہ ہیں۔
بہتری کی امید تو کم ہی ہے ۔ حالات بگاڑ کی جانب جاتے نظر آرہے ہیں ۔ یا پھر یہ ہو کہ حکومت اور فوج نے ملکر بہتری کی کوششیں شروع کردیں جیسا کہ آج کچھ لاپتہ افراد بازیاب ہوئے ہیں ۔ یہ عمل آگے بڑھایا گیا تو شاید بہتری آجائے۔ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت لاپتہ افراد کا ہی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top