فہیم
لائبریرین
لیکن بھیا موٹر لگا کر پانی کھینچنا کیا درست ہے ۔۔؟
ضرورت ہے۔
کیونکہ بنا موٹر کے پانی آتا ہی نہیں ذرا بھی
لیکن بھیا موٹر لگا کر پانی کھینچنا کیا درست ہے ۔۔؟
ضرورت ہے۔
کیونکہ بنا موٹر کے پانی آتا ہی نہیں ذرا بھی
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں
آج کیا حالت تھی امین بھائی کی میچ ہارنے پر
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
میچ ہارنے کا افسوس تو ہوتا ہی ہے نا
جی ٹھیک ہوں ۔اور آپ ۔۔؟کیا حال ہے عندلیب؟
اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوںجی ٹھیک ہوں ۔اور آپ ۔۔؟
الحمدللہ ۔اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوں
بھائی اور بچے کیسے ہیں؟
عندلیب ادی آپ کیا کررہی ہیں ابھی چپ چاپ بیٹھے
السلام علیکم صبح بخیر
وعلیکم السلام مجاما ۔السلام علیکم اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
وعلیکم السلام مجاما ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ٹھیک ہوں سعود بھائی ۔ اللہ کا شکر