فہیم
لائبریرین
بھیا ہم جو بھی کہتے اور کرتے ہیں خلوص سے ہی کرتے ہیں ۔
اس میں تو شک کی گنجائش بھی نہیں
بھیا ہم جو بھی کہتے اور کرتے ہیں خلوص سے ہی کرتے ہیں ۔
پھر تو ہماری کچھ شرائط بھی ہیں جیسے ہمارے پلاٹ میں کوئی آ،جا نہیں سکتا وغیرہ وغیرہ ۔۔
بھلے ہی آپ کی طرف سے کوئی شرط نہیں ہے لیکن ہماری طرف سے ۔۔جی اپیا، وہ بھائی ہی کیا جو اپنی اپیا رانی کی کسی شرط پر اف کریں۔ اور وہ رشتے ہی کیا جو شرطوں پر قائم ہوں۔
بھلے ہی آپ کی طرف سے کوئی شرط نہیں ہے لیکن ہماری طرف سے ۔۔
بسر و چشم۔
ابھی تو ہمارے چھوٹے نواب کو پڑھا رہے ہیں ، پڑھتے ہی نہیں ہیں نواب ۔آج سوئیں گی نہیں اپیا رانی؟
پڑھتے نہیں ہیں اسی لیے ہم انہیں نواب کہتے ہیں ۔لیکن نوابوں کو پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
ہمارے لیے تو اور بھی سخت ہے ۔او ہو یہ مہینہ تو سخت مقابلے کا ہے، خاص کر ماؤں کے لیے کہ بچوں کے امتحان یا تو شروع ہیں یا شروع ہونےو الے ہیں۔
و علیکم السلام
تو تمہارا جن کس دن کام آئے گا یا ویسے ہی نکما قسم کا جن ہے جو وقت آنے پر دغا دے جاتا ہے۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ بھیا کی پیاری سی گڑیا رانی کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
فون پرمحب علوی کی سادگی ومعصومیت بھری آواز سن کرآیاہوں