ابن سعید
خادم
السلام علیکم ۔ بہاری کباب کون بنا رہا ہے ۔؟
وعلیکم السلام۔ ہم کو کیا پتا؟
السلام علیکم ۔ بہاری کباب کون بنا رہا ہے ۔؟
آپ کو کبھی کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔؟وعلیکم السلام۔ ہم کو کیا پتا؟
آپ کو کبھی کچھ پتا بھی ہوتا ہے بھیا۔۔؟
ہمارے پلاٹ پر کسی نے قبضہ تو نہیں کرلیا ۔۔؟پلاٹ والوں کو پتا ہو۔
ہمارے پلاٹ پر کسی نے قبضہ تو نہیں کرلیا ۔۔؟
سب کے اپنے اپنے پلاٹ ہیں۔ کوئی اپیا کے پلاٹ پر قبضہ کیوں کرنے لگا؟
لگتا ہے وہی کرنا پڑے گا اب تو ۔ویسے اپیا رانی اپنا پلاٹ ری سیل کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتیں؟
لگتا ہے وہی کرنا پڑے گا اب تو ۔
کیوں کہ اپیا کا منہ ایسا ہی ہے۔یہ منہ کیوں بن بگڑ رہا ہے اپیا رانی کا؟
کیوں کہ اپیا کا منہ ایسا ہی ہے۔
میں پھر سے آ گیا ہوں
ایسے جیسے بھیا کے لیے اپیا کا منہ اجنبی ہو۔ خبردار جو اب منہ بگاڑا تو۔
یہ بچہ ناشتہ کرکے آیا ہے؟
۔۔نووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو ووو
جی لالہ ناشتہ کر لیا پراٹھا ، آملیٹ پلس چائے
میں پھر سے آ گیا ہوں