دیکھتے ہیں بھیا کیسے ناراض ہوتے ہیں ۔؟اب آپ بھیا کو ناراض کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔
دیکھتے ہیں بھیا کیسے ناراض ہوتے ہیں ۔؟اب آپ بھیا کو ناراض کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔
دیکھتے ہیں بھیا کیسے ناراض ہوتے ہیں ۔؟
اب ہمیں وہ پلاٹ کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔ہم کچھ نہیں جانتے۔ آپ اپنی پلاٹ کی رکھوالی کا کچھ انتظام کیجئے۔ باؤنڈری وال بنوائیے یا کچھ اور کیجئے کہ ۔۔۔
اب ہمیں وہ پلاٹ کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔
تو آ جاؤ، پھر سے چھوڑ کر بھلے ایکبار اور آ جاؤ۔
وہ اس وقت کالج میں تشریف فرما ہیںاور ننھی پری کہاں ہیں؟
وہ اس وقت کالج میں تشریف فرما ہیں
وہ آئیں تو کہیے گا کہ ان کے بھیا نے ان کو ڈھیرا سارا پیار اور ڈھیر ساری پیاری پیاری دعائیں بھیجی ہیں۔
یہ ضرب کیا ہوتا ہے مجھے توصرف تقسیم آتی ہے ۔یہ ہوئی ناں بات۔ بس اس کو کسی بڑے نمبر سے ضرب دے دیں۔
نا کہوں تووووو کیا ہو گا لالہ ؟؟؟؟
یہ ضرب کیا ہوتا ہے مجھے توصرف تقسیم آتی ہے ۔
ٹھیک ہے پھر اپیا رانی اپنی پریشانیاں ہم سے تقسیم کر لیں۔
جب گڑیا رانی کے لئے اتنا ہی پیار اور اتنی ہی دعائیں الگ سے پیش کی جا رہی ہیں تو بھلا آپ کو کہنے میں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ اور آپ نے نہیں کہا تو ہم امی جان سے شکایت لگائیں گے، ہاں نہیں تو۔
لگا دیں لگا دیں ہم اس کے حصے کی دعائیں بھی خود ہڑپ کر جائیں گے
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
السلام علیکم ۔ بہاری کباب کون بنا رہا ہے ۔؟