اور کیا کریں پھر ۔۔یعنی نیند بھی قسطوں میں
اور کیا کریں پھر ۔۔یعنی نیند بھی قسطوں میں
یعنی سارے بہن بھائیوں نے خود کو بگاڑ رکھا ہے سونے کے معاملے میں
ہممم لالہ آپ کوئی قریب 2 بجے سوتے ہیں اگر میں نا ڈانٹوں تو۔ ہے نا ؟؟؟
ننھی پری کو تو ہم خوب دیکھ لیں گے
ہم جھریاں پڑنے سے پہلے سے زندگی سے نجات کے خواستگار ہیں ۔
اور اگر ہم گڑیا رانی کے پیچھے چھپ گئے تو؟
پھر تو آسان طریقہ ہے آپ سے نمٹنے کا
یعنی ابھی سے خود پر بڑھاپا طاری کرلیا ہے
ہم کو کیا پتا؟
جی نہیں، آپ پیچھے مڑیں گی تو ہم بھی گھوم جائیں گے بچووو۔ ہاں نہیں تو۔
بڑھاپا جلدی آجائے تو اچھا ہے ، ورنہ ہمیں تو لگتا ہے کہ آگے کا سفر صدیوں پر محیط ہے کیسے کٹے گا
لگتا ہے پوری طرح نہیں جاگیں ابھی
نیند کے اثرات باقی لگتے ہیں
ہمیں جاگے تو عرصہ ہوا
ہم تو خود بڑے چالاک واقع ہو ئے ہیں ،واللہ آپ کو گھومنے دیا تو نام بدل دیجئے گا
ابھی لیجیے ۔
جی بھیا ایسا ہی کیجیے ۔ آگے کام آئے گا ۔اب بتائیں اسے ہم پیئے یا بس سنبھال کر رکھ لیں
یا ایسا کرتے ہیں چائے پی کر کپ سنبھال لیتے ہیں
جی بھیا ایسا ہی کیجیے ۔ آگے کام آئے گا ۔
ہاہاہاہاہا ہم تو کوئی بھی کام ڈنڈی مار کے نہیں کرتےلگتا ہے کچی نیند میں جاگتی رہی ہو