ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
ابھی تو میں بھی صبح بخیر بول سکتا ہوں
اور سب کو السلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلام
ابھی تو میں بھی صبح بخیر بول سکتا ہوں
اور سب کو السلام علیکم
ابھی جارہے ہیں سونے کے لیے ۔وعلیکم السلام ادی
رات ہم گئے تو آپ کو چھوڑ کر گئے
ابھی آئے تو پھر موجود پایا
آپ سوتی نہیں ہیں کیا
اور ان کے حصے کا دلار؟
وہ بھی ہمارے ہی حصے میں آئے گا نا لالہ
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟ آفس پہونچ گئے؟
اللہ کا کرم ہے۔
ابھی تو ناشتہ کیا ہے ہم نے۔
آفس کو جاتے ہیں بس کچھ دیر میں
آپ سنائیں آپ سوئے نہیں ابھی تک
ابھی جارہے ہیں سونے کے لیے ۔
چلیں پھر آپ دونوں کے حصے کا رکھ لیں، لیکن بعد میں شکایت مت کیجئے گا کہ بھیا نے ان کو علیحدہ سے ڈھیرا سارا دے دیا۔
آپ سے اب یہ تو نہیں پوچھا جاسکتا کہ بھوک بھی لگ رہی یا وہ بھی گم ہےابھی تو نیند نہیں آ رہی، جب نیند آ جائے گی، سو جائیں گے ان شاء اللہ۔
اور آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
طبیعت کیسی ہے آپ کی
آپ سے اب یہ تو نہیں پوچھا جاسکتا کہ بھوک بھی لگ رہی یا وہ بھی گم ہے
لیکن پھر بھی آپ نیند نہ آنے کی کوئی 1 وجہ پیش کریں
بالکل ٹھیک ہوں بی پی ہائی نہیں ہوا
ہم یہ سمجھتے ہیں لالہ کہ کوئی ہمیں ہمارا حق آسانی سے نا دے تو اس سے چھین لینا چاہئے اور آپ کے ساتھ بھی اسی سلوک کو روا رکھنے کا ارادہ لئے ہوئے ہیں
بھیا ہم نے ایک دو گھنٹے کی نیند لی ہے ۔آپ نے تو سونے کے معاملے میں
ہمیں بھی کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے
اور کیوں نہ چھوڑیں آخر کو بڑے لوگ ہی آگے ہوتے ہیں
سبب واحد یہ ہے کہ ابھی ہمارے سونے کا وقت نہیں ہوا ہے۔
سبب واحد یہ ہے کہ ابھی ہمارے سونے کا وقت نہیں ہوا ہے۔
بھیا ہم نے ایک دو گھنٹے کی نیند لی ہے ۔
ہاں ہونا بھی نہیں چاہیے بی پی ہائی
ورنہ معلوم ہے نہ جن کو زیادہ غصہ آتا ہے
ان کے چہرے پر جھریاں جلد پڑ جاتی ہیں
اور ہم ننھی پری کے پیچھے چھپ گئے تو؟