جی لالہ رات کو چوکیداری کا کام تو ہم ہی سرانجام دیتے ہیںکیوں، کیا کہیں پہرہ دیتی رہی ہو؟
وعلیکم السلام فہیم بھیا
نہیں ناں بھیا
کچھ اور اچھا سا
جیسے چاٹ سموسے، پکوڑے وغیرہ وغیرہ
ہممم
جاؤ پھر جلدی سے کچن کی راہ لو
اور بنالو۔
بس جب تیار ہونے کو ہوں تو مجھے بھی آواز ماردینا
ہیں
میں خود بناؤں
نہیں ناں
آج آپ بنائیں اور ہم سب کھائیں گے
ہی ہی ہی
میں اور پھرتیلیمیرے بنانے میں تو تمہارا موڈ ہی ختم ہوجانا ہے
تم ہی بنالو
آخر کو تم میڈم پھرتیلی ہو
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
کیسی ہیں ناعمہ اور کیا کر رہی ہیں
جی لالہ رات کو چوکیداری کا کام تو ہم ہی سرانجام دیتے ہیں
وعلیکم السلام
گڈ ایوننگ
السلام وعلیکم ونس اگین
ہیں، یہ کام کب سےشروع کر دیا؟ (آپس کی بات ہے، تنخواہ وغیرہ بھی ملتی ہے چوکیداری کی کہ مفت میں ہی کام کر رہی ہو؟)
میں کچھ خاص نہیں، آفس آئی تھی پر کوئی کام ہی نہیں کرنے کووعلیکم السلام
ابھی تو محفل پہ ہوں آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
گڈ ایوننگ
و علیکم السلام فرسٹ ٹائم۔
عائشہ لیٹی ہوئی تھی میرے پاس ہی اب کچن میں گئی ہےمیں کچھ خاص نہیں، آفس آئی تھی پر کوئی کام ہی نہیں کرنے کو
بس بیٹھی سب کو دیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی
عائشہ کہاں ہے، کیا کر رہی ہے؟
میں اور پھرتیلی
کبھی امی کے کمنٹس یہاں لکھوں گی
ہی ہی ہی
دین یو ول نو کہ میں کتنی پھرتیلی ہوں
خالی خولی گڈ ایوننگ
انسان کوئی چائے پانی کا ہی پوچھ لیتا ہے۔
اور ساتھ میں سموسوں، پکوڑوں کا بھی