مقدس
لائبریرین
اس کے کان کھینچنا میری طرف سےعائشہ لیٹی ہوئی تھی میرے پاس ہی اب کچن میں گئی ہے
ہی ہی ہی
اس کے کان کھینچنا میری طرف سےعائشہ لیٹی ہوئی تھی میرے پاس ہی اب کچن میں گئی ہے
خیر سے پوچھوں ؟؟
آپ ہی پوچھ لیں نا مجھے
ہی ہی ہی ہیتم اصل میں آل راؤنڈر ہو
کہیں پھرتیلی تو کہیں سست۔
اب امی کے لیے لیزی گرل ہو
تو مطلب یہ تو نہیں کہ سب کے لیے ہو
اس کے کان کھینچنا میری طرف سے
ہی ہی ہی
اس کے کان کھینچنا میری طرف سے
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی
میں سچ میں بہت لیزی ہوں بھیا
آپ مان ہی جائیں
تم کہنا ناں کہ میں نے کہا ہےدیکھ لینا کہیں میری پٹائی نا کر دے وہ
چلیں پھر آپ ہی بتادیں کیا لینا پسند فرمائیں گی آپ
اور جو لینا ہو وہ آواز مار کر عائشہ کو بتادیے گا کہ وہ کچن میں ہے بناتی لائی گی
وہ میں نے کب کیا بھیاتم مجھے بلیک میل کرکے مجھے سے جھوٹی باتیں نہ منواؤ
یہ تو فہیم بھیا ہی کو لانی ہو گی ناںفل حال تو آئسکریم کا موڈ ہو رہا ہے اور وہ کچن میں نہیں ہو گی ۔
فل حال تو آئسکریم کا موڈ ہو رہا ہے اور وہ کچن میں نہیں ہو گی ۔
تم کہنا ناں کہ میں نے کہا ہے
ہی ہی ہی
وہ میں نے کب کیا بھیا
ہی ہی ہی
یہ تو فہیم بھیا ہی کو لانی ہو گی ناں
یہ تو فہیم بھیا ہی کو لانی ہو گی ناں
یہ تو فہیم بھیا ہی کو لانی ہو گی ناں
پڑی تو تھی وہ میں نے کھا لی اب نہیں ہے ۔دیکھو کیا پتہ فریج میں پڑی ہو
یہ دیکھ کر تو دل نہیں بھرنے والا میراچلیں کیا یاد کریں گی آپ
لیجئے
یہ دیکھ کر تو دل نہیں بھرنے والا میرا