ابن سعید
خادم
بھیا کے لئے ہی تو استعمال کرنا ہے اور بھیا کو ہی بتا ڈالیں تو ہمیں کون بیوقوف عقلمند کہے گا ؟؟
ہم ہیں نہ کہنے کو۔
بھیا کے لئے ہی تو استعمال کرنا ہے اور بھیا کو ہی بتا ڈالیں تو ہمیں کون بیوقوف عقلمند کہے گا ؟؟
ہم ہیں نہ کہنے کو۔
دیکھ لیں پھر ہم سے زیادتی کی شکایت نا کیجئے گا
کچھ چیزوں کی زیادتی تو چلتی ہے
ہم ان مکھن لگی باتوں میں نہیں آنے والے
چلئے آزما کر دیکھ لیجئے
اور یہ مکھن گڑیا رانی کی ناک کی نوک پر لگ جائے تو؟
پہلے مٹی تو ہاتھ آئے
تو لالہ کی شرٹ کاہے کو ہے ؟؟
کیوں، کیا کہیں پہرہ دیتی رہی ہو؟ہمیں جاگے تو عرصہ ہوا
وعلیکم السلام ۔ آپ کی حاضری نے باقی سب حاضرین کو غیر حاضر کر دیا ہے۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمدا للہ بجو کیسی ہے سب اچھا ہےوعلیکم السلام لالہ
کیسے ہیں آپ ؟
میں تو ڈنگر ڈاکٹر بھی نہیں ہوں۔ ڈاکٹر ہونا تو دور کی بات ہے۔ جہاں تک پپو بھائی کی بات ہے شکل سے ڈنگر ڈاکٹر تو بالکل ہی نہیں لگتے۔ میں بتاؤں کون سے ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی ابھی تک پتہ نہیں۔ہاہاہامیں بھی اچھی ہوں لالہ
لالہ آپ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں کیا؟