کون ہے جو محفل میں آیا 89

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تم بھی آخر "سردرد" بہن ہو۔ دوسری "سردرد" بہنوں کی طرح خالی ہاتھ آ جاتی ہو۔
 

پپو

محفلین
بٹ وہ تو ڈاکٹر ہیں بھیا
پپو بھیا بتائیں نا !
جناب میں ڈاکٹر نہیں ہوں نہ میں نے خود کہیں اپنا تعارف ڈاکٹر کہہ کر کروایا ہےہاں البتہ اسی شعبہ سے وابستہ ہوں میں دراصل لیب ٹیکنشن ہوں
جس کا کام ڈاکٹروں کی تشخص امراض رہنمائی کرنا ہوتا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے پپو بھائی ہمارے ہاں جیسے ہر داڑھی والے کو مولوی کہہ دیتے ہیں، اسی طرح ہر سفید کوٹ پہننے والے کو ڈاکٹر سمجھتے ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بالکل یہ ایم بی بی ایس ہیں یعنی میاں، بیوی بچوں سمیت

کیوں جی شاہ جی یہ ۢMBBS کا مطلب پوچھنے میں ایک صدی لگتی ہے کیا؟
یقینا ایم بی بی ایس پوچھنے میں تو دیر نہیں لگتی لیکن پپو یار کو تلاش کرنے میں تو ب۔۔۔۔۔۔ ہت دیر لگ سکتی ہے نا!!!!
 

پپو

محفلین
وہ کیا ہے پپو بھائی ہمارے ہاں جیسے ہر داڑھی والے کو مولوی کہہ دیتے ہیں، اسی طرح ہر سفید کوٹ پہننے والے کو ڈاکٹر سمجھتے ہیں۔
جی بھائی کچھ ایسا ہی ہے ہمارے ڈاکٹر صاحبان اگر موجود نہ ہوں تو لوگ ہمارے سٹاف سے دوا پوچھ کر لے جاتے ہیں
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام

تم بھی آخر "سردرد" بہن ہو۔ دوسری "سردرد" بہنوں کی طرح خالی ہاتھ آ جاتی ہو۔

یہ لیں بھیا آپ کے لیے ایسپیشلی

tandc.JPG
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top