کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اس وقت صبح کے نو بج رہے ہیں۔ رات دیر سے سوئے تھے۔ صبح بہت جلدی بیدار ہو گئے۔ کچھ دیر تک جاگتے رہے پھر تھوڑی سی کوشش کی سونے کی لیکن ذرا دیر بعد پھر سے آنکھ کھل گئی۔ :) :) :)

ہمممممم چلیئے اچھی بات ہے، چلیں آپ نکلیئے کالج کو نہا دھو کر اور خیریت سے جایئے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہاں بی اے کی انگلش بھی خاصی خطرناک ہوتی ہے :) اور خاص طور پہ بی اے کا بی پیپر جو ہوتا ہے وہ سارا آؤٹ آف کورس ہوتا ہے اس لئے جو ڑٹے باز ہوتے ہیں ان کے لئے کافی نقصان کا باعث ہے :)
میری تو پوری تیاری ہے ، انشااللہ اگلے مہینے ہم کورس کو ریوائز کر لیں گے ، اس کے بعد کالج سے فری ہوکر اپنی تیاری کریں پیپر دینے کی :)

ناعمہ ، اب تو ناراضگی ختم ہو گئی ہوگی ، اب سب باتیں کر رہے ہیں ناں :happy:
 
حسن علوی

محفلین
جی ہاں بی اے کی انگلش بھی خاصی خطرناک ہوتی ہے :) اور خاص طور پہ بی اے کا بی پیپر جو ہوتا ہے وہ سارا آؤٹ آف کورد ہوتا ہے اس لئے جن ڑٹے باز ہوتے ہیں ان کے لئے کافی نقصان کا باعث ہے :)
میری تو پوری تیاری ہے ، انشااللہ اگلے مہینے ہم کورس کو ریوائز کر لیں گے ، اس کے بعد کالج سے فری ہوکر اپنی تیاری کریں پیپر دینے کی :)

چلیں یہ تو بہت اچھی بات ہے تیاری ہو گئی ہے تو، ویسے امتحانات کے وقت ایک عجیب سے کیفیت ہوتی ہے، خصوصا کمرہ امتحان میں جب ٹیچر شیٹیں تقسیم کر رہے ہوتے ہیں اس وقت تو حالت ہی غیر ہوتی ہے پیٹ میں ایک گولہ نما سی لہر گھومتی رہتی ہے۔
ویسے امتحان کے دوران 'بُوٹی' (جسے عام لغت میں 'کارتُوس' کے نام سے بھی جانا جاتا ھے) وغیرہ کا بندوبست بھی ہوتا ہے یا نہیں؟
 
ناعمہ عزیز

بوٹیاں ساری ذہن میں لے کر گھومتے ہیں ہم تا کہ کوئی پکڑ نا سکے ہمیں :p
 
مقدس

لائبریرین
اپس میں کہہ رہی تھی
کہ آپ کی اس عادت کو ہم کیسے بدل سکتے ہیں

ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top