کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ویسے میں رائس لے کر آئی ہوئی ہوں ساتھ میں جو لنچ ٹائم میں کھاؤں گی ان شاءاللہ

فہیم بھیا آپ کی بھوک کیوں ختم ہو گئی میرے کو کوئی چکر لگتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یمی۔۔ بھیا میں نے بھی کھانے ہیں

یہ لو کھاؤ

DSC08349.JPG
 

فہیم

لائبریرین
ویسے میں رائس لے کر آئی ہوئی ہوں ساتھ میں جو لنچ ٹائم میں کھاؤں گی ان شاءاللہ

فہیم بھیا آپ کی بھوک کیوں ختم ہو گئی میرے کو کوئی چکر لگتا ہے

چلو تمہارے رائس کھانے کا ٹائم بھی ہوگیا ہے میمی :)

اور شاید چکر مار مار کر تھوڑا چکرا گیا ہوں تبھی بھوک نہیں لگ رہی آج کل :)
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟ :)

بہت پیارے مزاج ہیں :tongue:
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں امین بھیا ۔؟

الحمد للہ :) :) :) بہت اچھا ہوں، آپ کیسی ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

تو ولیمہ کروا کر ہی چھوڑیں گے آپ ۔۔۔۔۔ اور یہ کیا ۔۔کہ لوگوں کو منانے کے لیے ولیمہ کرنا پڑے گا :shock:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
درمیان میں سرخ رنگ کی بڑی سی چیز ہماری ریوالونگ چئیر ہے اس کے آگے ایک چھوٹی کرسی ہے جو جوتوں سمیت پاؤں رکھنے کے کام آتی ہے۔ کرسی کے پیچھے نیچے اور اوپر درازیں ہیں جن میں ہماری بے حد قیمتی چیزیں رکھی ہوئی ہیں اور ان کی چابی ہمیشہ جیب میں رکھتے ہیں۔ اوپری دراز کے نچلے حصے میں ٹیوب لائٹیں لگی ہیں جو اس وقت روشن نہیں ہیں۔ نیچے سفید سی چیز یو پی ایس ہے اور نیلے ایل ای ڈی والی سیاہ سی چیز در اصل کمپیوٹر کا ڈبہ ہے جو ڈیسک کے اوپر رکھے دونوں مانیٹرز کو روشن کرتا ہے۔ اس کے پیچھے نیٹورک، الیکٹریسٹی، کیمرہ، اسپیکر، ماؤس، کی بورڈ اور فون وغیرہ کے تاروں کا جال ہے۔ اوپر ڈیسک پر دائیں طرف سے فون، ٹشو کا ڈبہ، ایک عدد غبارہ نما گیند، ہمارا والٹ، اس کے نیچے دبی ہوئی ڈسٹریبیوٹڈ سسٹمز کی کتاب اور اطراف و جوانب بکھرے ہوئے ریسرچ پیپرز اور کچھ سادہ رف کاغذات، ان کے نیچے دبی ہوئی چند اردو کی زیر اسکین کتابیں، دو مانیٹرز ان کے دونوں طرف دو اسپیکر، کرسی کے پیچھے کہیں چھپا ہوا ایک عدد ہیڈ فون، کرسی کے پیچھے ڈیسک کے نیچے کوڑا دان، مانیٹرز کے سامنے کی بورڈ، ماؤس، نوٹ پیڈ، چند پینسل اور پین، ویڈیو کانفرینسگ کے لئے ویب کیم اور چند مزید ریسرچ پیپرز جن پر کل ہی ریویو لکھ کر ارسال کیا ہے۔ سامنے کی پارٹیشن وال پر کچھ اضافی پنیں، کچھ نوٹس، کچھ اقتباسات اور اعلانات وغیرہ۔ پیچھے کی دیوار پر نہ نظر آنے والا ہمارا تعارفی کارڈ۔ مزید جو جزئیات رہ گئی ہوں وہ پوچھ لیں۔ تب تک ہم ذرا ٹھنڈے ہو رہے کھانے سے انصاف کر لیں۔ :) :) :)

تھینکس سعود بھائی ، ویسے مجھے ایک دم ہنسی آ گئی اس تفصیل کے پڑھ کر :happy: امتحانات میں ہمیں اکثر کہا جاتا ہے کہ تصاویر کے ذریعے وضاحت کیجیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top