السلام علیکم
بس لالہ دیکھ دیکھ کر تھک گیا ہوں ایک ہی منہ ایک ہی منہتو کیا پرانا والا منہ کم خوبصورت اور کم پیارا ہے؟
بس لالہ دیکھ دیکھ کر تھک گیا ہوں ایک ہی منہ ایک ہی منہ
تو بھیا سے ناک لڑا لیں، شاید منہ کی رنگت، ذائقہ اور رونق تبدیل ہو جائے۔
ویسے سنا ہے اتنی لمبی ناک زیادہ جھوٹ بولنے سے ہوتے ہے۔
یہ بھی سنا ہے کہ سعود لالہ کے ناک لڑانے سے بھی ہو جاتی ہے
گاؤں والی تہاری ہوگی ہم جو بناتے ہیں شہر والی تہاری ہے ۔
اب جنگلوں والوں کی نجانے کیسی ہوتی ہوگی
نااااااااااااااااااا لالہ میری ناک لمبی ہوگئی تو اچھی نہیں لگے گیتو پھر کیا ارادہ ہے، بہن بھائی مل کر ناک لمبی کریں؟
ہاں جی کر لیں جو ہو تا ہے پھر
کیا کیا جائے اب۔
ایک طرف میمی تو ایک طرف نمی
اگر ان کے علاوہ کوئی ہوتو تو کچھ کرتے
اب کیا کریں بھلا
السلام علیکم۔
اگلی دفعہ آپ بنجاروں والی کی بات کریں گے۔
نااااااااااااااااااا لالہ میری ناک لمبی ہوگئی تو اچھی نہیں لگے گی
کیونکہ آپ اتنے عرصے سے غائب ہو
مجھ سے بات بھی نہیں کرتے
اس لیے ناراض ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہین امین بھائی؟