کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہاں کچھ کھانے پینے کی بات چل رہیے ہے۔ میرے بغیر کچھ بھی کھایا تو ہضم تو نہیں ہو گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی ٹھیک مقدس ۔ صبح سے سر میں درد تھا اب بہت ہلکا سا رہ گیا ہے نیند لینے سے امید ہے بالکل ختم ہو جائے گا ۔
 
ہی ہی ہی
آپ نے اپنے حصے کا بھی کھانا ہوگا ناں بہنا تو اتنا زیادہ کیسے کھائیں گی :)
یہ عائشہ کا حصہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فروٹ ٹرائفل
6826074548_17f583c285_z.jpg
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا بالکل تنگ نہیں
مجھ سے تین سال بڑی ہیں بس
جب آتی ہیں تو امی کی گود میں سر رکھ کر لیٹ جاتی ہیں اور سارا کام مجھ سے کرواتی ہیں
امی کو بھی اٹھنے نہیں دیتیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top