ہی ہی ہی
ذبردستی کروا رہی ہیں
ابھی بھی امی کے پاس بیٹھی ہیں اور مجھ سے لنچ بنوا رہی ہیں
شمشاد بھیا بالکل تنگ نہیں
مجھ سے تین سال بڑی ہیں بس
جب آتی ہیں تو امی کی گود میں سر رکھ کر لیٹ جاتی ہیں اور سارا کام مجھ سے کرواتی ہیں
امی کو بھی اٹھنے نہیں دیتیں
ہیلووووووووووووووووووووہیلوووووو
کان صاف کریں بھیا
ہی ہی ہی
میں اچھی ہوں ناعمہ
تم سناؤ کیسی ہو
ہی ہییہ نہیں کہہ رہیں کہ ہیڈ فون اتار لیں کانوں سے
لائٹ جانے والی ہے یہاں
اللہ سائیں کا فضل ہے ۔
قبل اسکے کہ لائٹ جائے
ہم جارہے ہیں۔
اللہ حافظ
کچھ نہیں واچنگ ڈرامہ آن یو ٹیوب۔کیا کر رہی ہو
وہ کہہ دو ناں ناعمہ
میرے پاس سچی میں اسکارف بھی ہے