عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا میں یہیںمیں بھی ٹھیک ہوں اور سر میں درد بھی ہے آج
عائشہ عزیز کیسی ہیں کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟
السلام علیکم !
جب آپ نے پوچھا تب شاید میں درس ہونگی میری ٹیچر عمرہ کرنے جارہی ہیں ۔
اپیا میں یہیںمیں بھی ٹھیک ہوں اور سر میں درد بھی ہے آج
عائشہ عزیز کیسی ہیں کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟
صرف کوریج ہی مل رہی یا بریانی ملنے کی بھی امید ہے؟جی شمشاد بھائی ، گھر بیٹھے پوری کوریج مل رہی ہے سب کو
اپیا میں یہیں
السلام علیکم !
جب آپ نے پوچھا تب شاید میں درس ہونگی میری ٹیچر عمرہ کرنے جارہی ہیں ۔
صرف کوریج ہی مل رہی یا بریانی ملنے کی بھی امید ہے؟
جی اپیا آج کپڑے دھوئے میں نے ۔میں ٹھیک ہوں عائشہ ، صبح سے سر میں درد ہو رہا تھا اب کافی کم ہو چکا ہے اللہ کا شکر ۔
آپ نے کیا کیا آج اور آج کی کیا مصروفیات ہیں
پراٹھا کھایا بھیا چائے کے ساتھوعلیکم السلام ننھی پری۔ آپ نے ناشتے میں کیا لیا آج؟
پراٹھا کھایا بھیا چائے کے ساتھ
السلام علیکم۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہت اچھی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں؟
ہاں جی !اور ناشتہ کر کے مسکرائے؟
میں بھی اچھی ہوں۔ہت اچھی سی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟
ہاں جی !
آپ سوئے نہیں بھیا؟
بالکل ٹھیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ بہت خوش ۔۔ یہ روز سنڈے کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
سو جائیں بھیا ۔ شب بخیرکچھ کام تھا اس لئے جاگ رہے تھے۔ اب سوئیں گے ننھی پری۔