ابن سعید
خادم
سعود بیٹا بوجھو تو جانے کیا خوش خبری ہے
بوجھنا کچھ نہیں بس اب پارٹی ہونی چاہئے امی جان۔
سعود بیٹا بوجھو تو جانے کیا خوش خبری ہے
وعلیکم السلام عندلیبالسلام علیکم ۔ مبارک ہو مہ جبین سس ۔ امین بھیا کہاں ہیں ؟
اچھا تو امین بھیا نے بھی ہاں کردی دلہن کو دیکھ کر ۔وعلیکم السلام عندلیب
خٰیر مبارک ، امین یہیں ہیں بس کچھ دیر پہلے ہم آئے ہیں
الحمدللہ ، آج میری دیرینہ خواہش جو پوری ہوئی ہے تو بس میری خوشی کا تو عالم نہ پوچھو قدم زمین پر نہیں ٹک رہے ہیںبوجھنا کچھ نہیں بس اب پارٹی ہونی چاہئے امی جان۔
بوجھنا کچھ نہیں بس اب پارٹی ہونی چاہئے امی جان۔
اچھا تو امین بھیا نے بھی ہاں کردی دلہن کو دیکھ کر ۔
بالکل بھئی، سو فیصد ہاںاچھا تو امین بھیا نے بھی ہاں کردی دلہن کو دیکھ کر ۔
آداب ۔۔۔ اور مبارک بار قبول کیجیے ۔آداب۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پھر ہمیں بھی کچھ بتائیے آپ کی ہونے والی بہو کے تعلق سے ۔۔؟بالکل بھئی، سو فیصد ہاں
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم کہئے کیا حال ہیں سب کے؟
مقدس، ناعمہ، عائشہ،سارہ، شگفتہ، فرحت،عندلیب، شمشاد بھائی،فہیم، زین اور بہت سارے پیار کرنے والے بھائی اور بہنیں سب کو ایک خوش خبری سنانی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بوجھو تو کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آج تو کچھ زیادہ کھائیں گی کھانا سس ہے ناں ۔۔میں کچھ دیر میں آتی ہوں کھانا کھا کر
یہ ظلم کس لیے ۔۔؟ضرور ۔۔۔
ہی ہی ہی ۔۔۔ ہم نے تو بغیر دیکھے بھی ہاں کر دینی تھی۔۔۔۔ ۔
السلام علیکم بھیا ، اپیا
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم بھیا ، اپیا
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
ہی ہی
میں ابھی آئی اور آپ جا رہے ہیں بھیا
ناٹ فئیر