ابن سعید
خادم
اکیلے کھانا اچھی بات نہیں بھیا
بھیا کبھی اکیلے کھاتے ہیں بھلا؟ اب چرا کر لے آئے ہیں تو چل کر کہیں چھپ کر بھائی بہن کھائیں گے۔ آپ کو اس کے ساتھ کیچ اپ بھی کھانا ہو تو کچن سے اس کی بوتل اٹھا لاتے ہیں۔ لیکن ہم تھوڑی سی کیچ اپ انگلی پر لگا کر ننھی پری کی ناک کی نوک پر بھی لگائیں گے، ہاں نہیں تو۔