فہیم
لائبریرین
ہی ہی ہی
اب ظاہر اپنی چھٹکی بہنا کے لیے ہم اتنا تو کرسکتے ہیں نہ
ہی ہی ہی
یعنی آپ ہماری بہن کو اچھا نہ ہونے کا ووٹ دیں گے۔
ہمیں بھلے دھاندلی کرنی پڑجائے لیکن ایسا کوئی ووٹ ہم کبھی نہیں پڑنے دیں گے
تم تو گھر آؤگے تو کھلادیں گےاور میں آنٹی
اچھی طرح پتہ ہے آپ کوہم کو کیا پتا؟
تم تو گھر آؤگے تو کھلادیں گے
کہ میں نالائق ہوں ہے ناں بھیاہم کو کیا پتا؟
کہ میں نالائق ہوں ہے ناں بھیا
کہ میں نالائق ہوں ہے ناں بھیا
اب ظاہر اپنی چھٹکی بہنا کے لیے ہم اتنا تو کرسکتے ہیں نہ
لیکن وہ بھی تو بھیا ہی کہتے ہیںکیوں اپنے ایک عدد ووٹ کا نقصان کروانے پر کمربستہ ہیں ننھی پری؟
نہیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مٹھائی اسپیشل ہوتی ہے ۔۔یہ آپ سے کھانی ہےوعلیکم السلام امید
خیر مبارک تم سب مٹھائی خریدو اور کھالو اور بل جو بنے وہ مجھے بھجوادینا اوکے؟
میں نے آپ کا حصہ پوسٹ کیا ہے پر پتہ نہیں کیوں تصویر نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ کیسے ٹھیک ہوگیبہنااااااااااا
میرا حصہ سویٹ ڈش سے؟؟؟؟؟؟
تو ٹھیک ہے میں کھلانے کو تیار ہوں ، تم آجاؤ میرے گھر جو کہو گی وہی کھلاؤں گی،۔۔۔۔۔۔ وعدہنہیں ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ مٹھائی اسپیشل ہوتی ہے ۔۔یہ آپ سے کھانی ہے
فہیم بھیا پان کھا کر آئے ہیں کیا؟ مجھے اچھا نہیں لگتا پان۔۔۔ زبان اندر کریں جلدی سے
بس جس نے میری بہن کو کچھ کہا
اس کی ایسی دی تیسی
آہاں
سمجھ گئے نہ سب
لیکن وہ بھی تو بھیا ہی کہتے ہیں
مجھے کیا پتا ؟میں نے آپ کا حصہ پوسٹ کیا ہے پر پتہ نہیں کیوں تصویر نہیں آرہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب یہ کیسے ٹھیک ہوگی
فہیم بھیا پان کھا کر آئے ہیں کیا؟ مجھے اچھا نہیں لگتا پان۔۔۔ زبان اندر کریں جلدی سے
مجھے شمجھ نہیں آئی