زین
لائبریرین
انشاء اللہ ۔آج تو رشتہ دیا ہے لیکن اللہ کی ذات سے امید ہے کہ رشتہ منظور ہو جائے گا انشاءاللہ
مجھے تو اتنی خوشی ہے کہ بس بیان سے باہر ہے، جب ہی تو وہاں سے آتے ہی فوراً سب سے یہ خبر شیئر کردی
انشاء اللہ ۔آج تو رشتہ دیا ہے لیکن اللہ کی ذات سے امید ہے کہ رشتہ منظور ہو جائے گا انشاءاللہ
مجھے تو اتنی خوشی ہے کہ بس بیان سے باہر ہے، جب ہی تو وہاں سے آتے ہی فوراً سب سے یہ خبر شیئر کردی
فہیم بھیا پان کھا کر آئے ہیں کیا؟ مجھے اچھا نہیں لگتا پان۔۔۔ زبان اندر کریں جلدی سے
مجھے شمجھ نہیں آئی
انشاءاللہ تفصیل بھی بتاؤں گی ذرا وہاں سے منظوری کے آرڈر آنے دو ، بس دعا کرنا کہ اللہ نظر بد سے بچائےمہ جبین آنٹی تفصیل بھی پلیز
ہائیں بھیا یہ کھائیں گے آپ ؟
وعلیکم السلام سارہالسلام علیکم ۔۔
بہت بہت مبارک ہو آنٹی ۔۔انشاءاللہ ضرور منظور ہو جائے گا ۔۔۔
محمد امین بھائی کی محفل میں شرکت کے ایک ماہ بعد ہی سارہ خان بٹیا رانی نے ان کے رشتے کا اشتہار دیا تھا۔ وہ امید اب بر آئی ہے۔
واقعی سعود اللہ کا کرم ہے بہت بہتمحمد امین بھائی کی محفل میں شرکت کے ایک ماہ بعد ہی سارہ خان بٹیا رانی نے ان کے رشتے کا اشتہار دیا تھا۔ وہ امید اب بر آئی ہے۔
انشاءاللہ تفصیل بھی بتاؤں گی ذرا وہاں سے منظوری کے آرڈر آنے دو ، بس دعا کرنا کہ اللہ نظر بد سے بچائے
اتنا بتادوں کہ ماشاءاللہ لڑکی بہت پیاری ہے
محمد امین بھائی کی محفل میں شرکت کے ایک ماہ بعد ہی سارہ خان بٹیا رانی نے ان کے رشتے کا اشتہار دیا تھا۔ وہ امید اب بر آئی ہے۔
مشکل اردو بولنے والی ایک اور بہناہاہاہاہا
ہاہاہا عائشہ اللہ جانے کہاں سے کاپی کر کے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ تب تو مجھے اتنی اردو ہی لکھنی نہیں اتی تھی محفل پر ۔۔نئی نئی سیکھی تھی ۔۔مشکل اردو بولنے والی ایک اور بہنا
واقعی لڑکی کو بھی تو اسکا پورا پورا حق ہے کہ وہ پسند کرے یا نہ کرےآمین
یعنی لڑکی بھی امین بھائی کو پسند کر لے اور پیاری دیکھنے میں یا سیرت میں ؟
ہاہاہا عائشہ اللہ جانے کہاں سے کاپی کر کے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ تب تو مجھے اتنی اردو ہی لکھنی نہیں اتی تھی محفل پر ۔۔نئی نئی سیکھی تھی ۔۔
وہ ابھی کچھ دیر پہلے باہر گیا ہے دوستوں کے پاسآمین۔۔۔۔ دولہا میاں کہان ہیں آنٹی ؟
میں تو سونے جارہی ہوں۔ اللہ حافظ آنی ، اپیا ، بھیا
یقینا دوست امین بھیا کی خوب کلاس لیں گےوہ ابھی کچھ دیر پہلے باہر گیا ہے دوستوں کے پاس