اچھا تو ہماری پریشانی میں آپ کو ہنسی آرہی ہے کااااا۔؟
اچھا تو ہماری پریشانی میں آپ کو ہنسی آرہی ہے کااااا۔؟
اور سنائیں ۔۔؟مجاما ٹو
اور ابھی زیر غور ہےاور سنائیں ۔۔؟
اچھا تو ہماری پریشانی میں آپ کو ہنسی آرہی ہے کااااا۔؟
محمد امین بھائی کی محفل میں شرکت کے ایک ماہ بعد ہی سارہ خان بٹیا رانی نے ان کے رشتے کا اشتہار دیا تھا۔ وہ امید اب بر آئی ہے۔
آج ہم امین کا رشتہ لےکر گئے تھے اور امین کو لڑکی پسند آگئی ہے ماشاءاللہ
تم کو ایک ایس ایم ایس کیا ہے۔ہاہاہاہاہاہہااہاہا۔۔۔۔ ۔
ویسے تو امین شادی کے نام سے بھی بھاگتا تھا ، لیکن اب تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بہت خوش ہے بس اللہ نظر بد سے بچائے آمین
سب اراکین محفل سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ طے ہو جائے (میرے شادی دفتر کی ریٹنگ اور بڑھ جائے گی) اور یہ کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کےلیے باعث رحمت و برکت ہو۔
(امین سے تو بعد میں بات ہو گی)
بس ذرا کنفرم ہو لے پھر بات کروں گا۔ فیس تو اب میں نے زبردستی نکلوا لینی ہے۔
موصوف تو خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ۔
ور مراسلات کی ’’ریٹنگ‘‘ فرمارہے ہیں
آج رات تو مشکل سے ہی نیند نصیب ہوگی۔ سوچتے ہی رہنا ہے آپ نے ۔ نیند کی گولی کھالینا