ابن سعید
خادم
ہماری تو خوشی قابو میں ہی ہے ۔۔۔یہ تو محفل والے خواتین و حضرات ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جن کی خوشی قابو اور بیان سے باہر ہے
آپ نے ایک مشورے پر صفائی پیش کرنے کو سوالیہ فقرے کا جواب دینے پر ترجیح دیا۔
ہماری تو خوشی قابو میں ہی ہے ۔۔۔یہ تو محفل والے خواتین و حضرات ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جن کی خوشی قابو اور بیان سے باہر ہے
بتائیے گا دوستوں نے کلاس لی کہ نہیں
آپ نے ایک مشورے پر صفائی پیش کرنے کو سوالیہ فقرے کا جواب دینے پر ترجیح دیا۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں اب آپ کے ہاتھ نہیں آنے والا
فکر نہ کریں ہمارے ہاتھ بھی بہت لمبے ہیں۔ ہمارے دفتر کی وساطت سے شادی ہو اور ہمیں ہی فیس نہ ملے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
قانون غریبوں کے لیے ہوتا ہے۔ جبکہ ۔۔۔ ۔ ہاں جی۔
صدر صاحب کا نام ہی فٹ ہوتا ہے اس میں تو۔خالی جگہ تو پر کریں
صدر صاحب کا نام ہی فٹ ہوتا ہے اس میں تو۔
کچھ باتیں پس پردہ بھی ہوتی ہیں۔
امیروں کے لیے اب بھلا کون ہوسکتا ہے یہاں۔کیا مطلب ہے اب گالی دوگے؟؟؟؟
امیروں کے لیے اب بھلا کون ہوسکتا ہے یہاں۔
جو ان کی امیری کا بوجھ کم کرے
یہ مصرعہ کہیں اپنے سسرال والوں کو نہ سنا دیجیے گا۔
لیکن میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے کم از کم نہ سنائیے گا۔
امین بھیا میرے لیے گلاب جامن لیتے آئیے گا کل پلیز
ابھی کھا لو