غزل، نظم چھوڑ، قبضہ ملنے کے بعد بھلے آپ پورا دیوان سُنا دیں۔
شمشاد بھیا
امین بھیا سے فیس ضرور نکلوائیے گا
تم بھییی ییی ییی ی
ہم تو صلاح دیں گے کہ بلا چوں و چرا فیس اور بخشیش دے دیں ورنہ لگتا ہے کہ اونٹ کی قربانی والا قصہ سنانا پڑے گا۔
فیس کے طور پر شادی کا کھانا نہیں چلے گا ؟؟
جی نہیں، وہ تو فیس کے علاوہ ہے۔
السلام علیکم
میں پھر سے آ گئی
آہاذاتی دعوت؟
جی بھیا کھا لیاوعلیکم السلام
کھانا کھا آئیں پوری طرح
فیس تو میں نے اپنی شادی کی بھی نہیں چھوڑی تھی، اپنے ہی شادی دفتر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی تھی، ان کی کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔شمشاد بھیا
امین بھیا سے فیس ضرور نکلوائیے گا
ہی ہی ہی ہیفیس تو میں نے اپنی شادی کی بھی نہیں چھوڑی تھی، اپنے ہی شادی دفتر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی تھی، ان کی کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔
ہی ہی ہی ہی
اس فیس سے ہم سب کو آئسکریم کھلائیں گے ناں بھیا
ویسے ایک بات پوچھنی تھی بھیا آپ سے
پوچھ لوں
یہ اتنا لمبا ہیلوووووووووووو کیوں ہے؟ہیلووووووو۔