جی ۔وعلیکم السلام
ویلکم بیک
جی ۔وعلیکم السلام
ویلکم بیک
گڈ نائٹ عندلیب آپیابھی سونے جارہی ہوں
بہت نیند آرہی ہے، بہت تھک گئی ہوں ، ابھی سونے جارہی ہوں ۔
ہاں اٹھنا ہے ۔ توبہ کر رہی ہوں میں تو ان بچوں سے اور ذمہ داریوں سے ۔گڈ نائٹ عندلیب آپی
آپ سو جائیں جلدی سے
صبح پھر سے اٹھنا ہو گا آپ کو
ڈنر میں ۔۔ہممم چاول ۔ اس پھلی کا سالن ۔
ہاں اٹھنا ہے ۔ توبہ کر رہی ہوں میں تو ان بچوں سے اور ذمہ داریوں سے ۔
آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں اس پھلی کو ۔۔؟یہ "ہممم چاول" کی ریسپی شئیر کیجیئے گا اپیا رانی کسی وقت۔
بچے دو ہی اچھے ۔کس قسم کا توبہ؟ توبۃ النصوحہ؟
آپ کے ہاں کیا کہتے ہیں اس پھلی کو ۔۔؟
بچے دو ہی اچھے ۔
وہی کہہ دیجیے اس میں کیا ہے ۔۔؟ہم نے اس کی سبزی شاید کبھی نہیں کھائی۔ ہاں اس کے پیڑ پر چڑھ کر کھیلا کرتے تھے۔ اور اس کے پیڑ میں گوند بہت زیادہ اور بہت عمدہ نکلتا ہے جس کا استعمال ہم لوگ ہم اپنی اسٹیشنری وغیرہ کو چپکانے اور اس میں پیوند کاری کے لئے کرتے تھے کیوں کہ ان دنوں بازار سے گوند خریدنا ہمارے لئے بہت بڑی بات ہوتی تھی۔ اس کا ایک نام تو بڑا ہی مزحکہ خیز ہے ہے اور دوسرا نام اس وقت ہمیں یاد نہیں آ رہا۔
آپ مکمل کریں پلیز ۔نعرہ مکمل تو لکھیں۔
وہی کہہ دیجیے اس میں کیا ہے ۔۔؟
آپ مکمل کریں پلیز ۔
بھیا مطلب بھی بتا دیجیے ناں ۔۔جی نہیں، وہ لفظ لکھ دیا تو لوگ اس کا مطلب بھی پوچھیں گے۔
بھیا مطلب بھی بتا دیجیے ناں ۔۔
آپ سمجھتی کیوں نہیں اپیا رانی۔ وہ پبلک فورم کے لئے موزوں نہیں ہے۔
ہمارے ہاں تو اس کو سوجنی کی پھلی کہتے ہیں ۔ مطلب وغیرہ ہمیں نہیں معلوم ۔آپ سمجھتی کیوں نہیں اپیا رانی۔ وہ پبلک فورم کے لئے موزوں نہیں ہے۔
سہجن ۔۔؟ویسے اس کا دوسرا نام ہمیں یاد آ گیا۔ اس کو "سہجن" کہتے ہیں ہمارے یہاں۔
سہجن ۔۔؟