زین
لائبریرین
الحمداللہ ۔ بہناوعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ
آپ سنائیے۔ آجکل کم کم بولتی ہیں۔ شروع میں ایسا لگتا تھا کہ جلد ہی شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ دیں گی آپ
الحمداللہ ۔ بہناوعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ
آپ اور سعود بھائی کو میں بڑا بھائی اور امین اور فہیم میاں کو دوست سمجھتا ہوںاچھا جی یہ ہماری بلی اور ہمیں ہی میاؤں۔
یہاں بہنوں میں تو سب ہی آ گئیں، لیکن بھائیوں اور دوستوں میں کیوں تخصیص رکھی گئی؟
آپ اور سعود بھائی کو میں بڑا بھائی اور امین اور فہیم میاں کو دوست سمجھتا ہوں
ہی ہی ہی ہی بس بھیا آپ کو ہی لگتا تھاالحمداللہ ۔ بہنا
آپ سنائیے۔ آجکل کم کم بولتی ہیں۔ شروع میں ایسا لگتا تھا کہ جلد ہی شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ دیں گی آپ
ہی ہی ہی بھیاکیا مطلب ہے تمہارا؟ یہ میرے خلاف سازش ہے یا مقدس کے خلاف؟
جی سعود بھائی۔ چار پانچ چیزوں سے انصاف کیا آج تو
کونسی فیس ادا کرتے ہیں بھیا ذرا یہ بھی تو بتائیں ۔۔؟
۔بس اپیا رانی ہم انھیں ننھی پری، پگلی، بٹیا رانی، بھیا کی دلاری وغیرہ کہہ دیتے ہیں اور کبھی کبھار ناک کی نوک چھو لیتے ہیں۔
السلام علیکم
جی اُوئے، میں ادھر ہی ہوں۔
وہ مجھے چار فٹ کا ٹیڈی بیئر کہیں نہیں ملا۔ زیادہ سے زیادہ ایک فٹ کا ملا ہے۔
دوسری صورت یہی ہو سکتی ہے کہ کہیں سے ٹیڈی بیئر کا لباس لے کر عائشہ کو پہنا کر کوچی کوچی کر لیا کرو۔
صرف ڈانٹتی ہی ہے ناں، کاٹتی تو نہیں ناں۔نہیں لالہ آپ ایک فٹ کا ہی لے دیں۔ میں نے ٹیڈی بئیر کو بھی کوچی کوچی کرنا ہے، عائشہ کو کروں تو وہ میرے کو ڈانٹتی ہے
اور آپ ان کے ڈانٹنے کا اثر لیتی ہیں؟نہیں لالہ آپ ایک فٹ کا ہی لے دیں۔ میں نے ٹیڈی بئیر کو بھی کوچی کوچی کرنا ہے، عائشہ کو کروں تو وہ میرے کو ڈانٹتی ہے
صرف ڈانٹتی ہی ہے ناں، کاٹتی تو نہیں ناں۔
ایک فٹ کا لے دوں تو تم ہر وقت گود میں ہی اٹھائے پھرو گی۔
اور آپ ان کے ڈانٹنے کا اثر لیتی ہیں؟
اسی لئے تو ڈرتا ہوں اس سے