ناعمہ عزیز
لائبریرین
تو ایسا کریں کہ جب ننھی پری گول گپے کھائیں تو ہولے سے مکہ مار کر ان کے پھولے ہوئے گالوں کا غبارہ پھوڑ دیں۔ ویسے احتیاط سے ورنہ آپ کا چہرا اور کپڑا دونوں ہی گول گپے کے پانی کی زد میں آ جائے گا۔
ابھی وہ مجھے کہہ رہی تھی کہ مجھے سموسے کھلانا کل۔