کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
:blushing:
ناعمہ جی
آئی لو یو
آپ میرے سے ناراض نہیں ہونا پلیززززززززززززززززززز
 
ابو یاسر

محفلین
اللہ خیر کرے، یا ہوا بچی کو؟
سنیچر سے ہی بخار تھا اورالٹیاں کر رہی تھی پھر دوسرے روز سے سر میں بخار، قے اور دست ، پیٹ میں کچھ ہضم ہی نہیں کرپا رہی
او آر ایس کا گھول بھی الٹی کر دیتی ہے مگر آج دوبارہ دوا لایا ہوں تو آج دوپہر کو تھوڑا کھیلی ہے اور دودھ بھی پیا ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب الٹیاں نہیں ہو رہیں۔
دعاوں کی درخواست ہے
 
سیدہ شگفتہ

اب کیسی ہے طبیعت ؟
 
اللہ بچی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 
ابو یاسر

محفلین
ابھی بھی رو رہی تھی ، پتہ نہیں دانت نکلنے کا درد ہے یا کیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔ ہاں مگر الٹیاں رک گئی ہے اس لیے دودھ پی رہی ہے ورنہ پچھلے دو روز سے مسلسل کچھ نہیں کھا پی رہی تھی۔
اللہ بچی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کو ان کی نقل کرنے پر ماہانہ کچھ ادا کرتی ہیں؟ ہمیں تو با قاعدہ ہر ماہ آئیٹمائزڈ بل آتا ہے کہ کتنی دفعہ نکل کیا اور پھر اسی کے حساب سے ادائگی کرنی ہوتی ہے۔ :) :) :)
یہ ہماری اور عائشہ کے درمیان کی بات ہے آپ بیچ میں نہ آئیں تو ہی بہتر ہے ۔ :laugh:
:) :) :)
ہم تو کنارے کھڑے ہو کر دریافت کر رہے ہیں وہ بھی اپنی اپیا رانی سے۔ آپ کو کوئی اعتراض؟ :) :) :)
اعتراض مجھے نہی ہے عائشہ کو ہوسکتا ہے ۔ :grin:
ننھی پری کو کیوں اعتراض ہونے لگا؟ ان کو تو فیس ادا کر دی جاتی ہے۔ :) :) :)
مجھے کیا پتا ؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top