فہیم
لائبریرین
اسٹیج پر ہم چھوٹے لوگوں کا کیا کام بھلاایڈ کے حساب سے کام کرنے لگیں تو ہمارا اللہ ہی حافظ ۔
ہم نے تو ایسے انڈے کبھی نہیں کھائے بھیا کیا آپ نے کھائیں ہیں ۔۔؟
اس لیے ہم ایسے انڈوں کی پہنچ سے بہت دور ہے
اسٹیج پر ہم چھوٹے لوگوں کا کیا کام بھلاایڈ کے حساب سے کام کرنے لگیں تو ہمارا اللہ ہی حافظ ۔
ہم نے تو ایسے انڈے کبھی نہیں کھائے بھیا کیا آپ نے کھائیں ہیں ۔۔؟
واو زبردست ۔ ہمیں بھی کھانے کا من کر رہا ہے ۔پلیٹ میں جو لے کر آئے تھے وہ تو کھا چکے اس لئے اپیا کے لئے سیدھے فریج سے تصویر بنا لائے ہیں۔
فہیم بھیا آپ کو کچھ پکس میل کی ہیں ان کو یہاں پوسٹ کر دیں پلیزززززززز
فہیم بھیا آپ کو کچھ پکس میل کی ہیں ان کو یہاں پوسٹ کر دیں پلیزززززززز
مقدس ۔۔؟ میرے لیے بھی ایک پلیز۔
یہ والا ایک آل ریڈی ہم لے چکے ہیں۔
اس لیے اس پر نیت نہ لگائی جائے
ٹھیک ہے، ایسی بات ہے تو ہم بھی کچھ پکا رہے ہیں۔ بھنک بھی نہیں لگنے دیں گے۔
جلدی میں ہم بھنک کو بھنگ پڑھ گئے تھے
ہی ہی ہی سعود بھیا مجھے بلیک والے بالکل پسند نہیں ہیں اس لیے گرین پر گزارا کریں
عندلیب آپی ایک نہیں آپ دو لے لیں ناں
شمشاد بھیا آپ کو اچھا لگا ناں ۔۔ میں نے آج بنایا تھا آفس سے آ کر
ہمارے لیے ایک ہی کافی ہے ۔۔بس ایک؟
دو ہم کھا تو سکتے ہیں لیکن کھنا نہیں چاہتے ۔ہی ہی ہی سعود بھیا مجھے بلیک والے بالکل پسند نہیں ہیں اس لیے گرین پر گزارا کریں
عندلیب آپی ایک نہیں آپ دو لے لیں ناں
شمشاد بھیا آپ کو اچھا لگا ناں ۔۔ میں نے آج بنایا تھا آفس سے آ کر
دو ہم کھا تو سکتے ہیں لیکن کھنا نہیں چاہتے ۔