ابن سعید
خادم
ہمیں کراہئیت نہیں ہوتی لیکن ہماری بہنون کو جو چیز پسند نہ ہو اس کے ذکر پر آپ کی گوش مالی کر سکتے ہیں۔کیوں کیا آپ کی رال ٹپکنی شروع ہوجارہی ہے اس کے ذکر سے ہی
ہمیں کراہئیت نہیں ہوتی لیکن ہماری بہنون کو جو چیز پسند نہ ہو اس کے ذکر پر آپ کی گوش مالی کر سکتے ہیں۔کیوں کیا آپ کی رال ٹپکنی شروع ہوجارہی ہے اس کے ذکر سے ہی
ہلوووو ۔ ہم کونسے انگریز ہیں ۔؟ ویسے ہاتھ سے کھانے میں جو ذائقہ ہوتا ہے وہ چھری کانٹوں میں کہاں ۔۔؟
پکوان کے لیے خالص لکڑی کے دیسی چمچے استعمال کرتے ہیں ۔بجا فرمایا۔
لیکن ظاہر ہے پکانے میں تو کم از کم چمچے کا استعمال کرنا پڑتا ہے نہ
ویسے ہم کوئی انگریز نہیں ہیں
ہمیں کراہئیت نہیں ہوتی لیکن ہماری بہنون کو جو چیز پسند نہ ہو اس کے ذکر پر آپ کی گوش مالی کر سکتے ہیں۔
چلیں اب جلدی سے بتائیں کہپکوان کے لیے خالص لکڑی کے دیسی چمچے استعمال کرتے ہیں ۔
پین سے سیدھا پلیٹ میں اور کیا ؟چلیں اب جلدی سے بتائیں کہ
اگر انڈا ہاف فرائی کرنا ہو تو وہ کیسے کرتی ہیں
غنیمت ہے کہپین سے سیدھا پلیٹ میں اور کیا ؟
ہمیں انڈا ہاف فرئی پسند ہی نہیں تو کیا خاک پیٹ میں جائے گا ۔غنیمت ہے کہ
پین سے سیدھا پیٹ تک جاتا
لیں جی وہ کیوں بھلا۔ہمیں انڈا ہاف فرئی پسند ہی نہیں تو کیا خاک پیٹ میں جائے گا ۔
کتنا بھی فرائی کر لیں ہمیں تو اس میں عجیب سی بو آتی ہے ۔لیں جی وہ کیوں بھلا۔
ہمیں تو بہت پسند ہے
ہاف فرائی انڈا + پراٹھا
لیکن ہاں ایک بات کا خیال کرنا چاہیے کہ
ہاف فرائی انڈے کو پلٹا تو نہ جائے لیکن چھوٹی چمچی کی مدد سے
اس پر کھولتا ہوا گھی ضرور ڈالا جائے تاکہ زردی بھی کچھ پک جائے
ورنہ اس میں سے اسمیل سی آتی ہے۔
لیکن گھی ڈال دینے سے وہ پک جاتی ہے تو اسمیل نہیں رہتی۔
بس انڈا ہاف فرائی کریں اور صرف نمک اور دکنی مرچیں چھڑک کر
پراٹھے یا سمپل ٹوسٹ کے ساتھ کھائیں۔
بڑے مزہ کا لگتا ہے
پھر آپ کو انڈا کیسے کھانا پسند ہےکتنا بھی فرائی کر لیں ہمیں تو اس میں عجیب سی بو آتی ہے ۔
ہم تو بہت کم ہی کھاتے ہیں انڈا وہ بھی صرف ابالا ہوا ۔ کس اسٹیج کی بات کرہے ہیں ۔۔؟پھر آپ کو انڈا کیسے کھانا پسند ہے
پوری امید کرتے ہیں کہ آپ اسٹیج وغیرہ کا ذکر نہیں کریں گی
بھیا ادھر بھی بھیج دیجیے پپیتا نہیں تصویر ۔ ویسے ہمیں بھی اب بھوک لگی ہے ۔مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم گھر آ گئے ہیں اور اس وقت پپیتے کے ساتھ انصاف فرما رہے ہیں۔
ہم تو بہت کم ہی کھاتے ہیں انڈا وہ بھی صرف ابالا ہوا ۔ کس اسٹیج کی بات کرہے ہیں ۔۔؟
ہمممہم تو بہت کم ہی کھاتے ہیں انڈا وہ بھی صرف ابالا ہوا ۔ کس اسٹیج کی بات کرہے ہیں ۔۔؟
کیوں ۔افسوس کس لیے ۔۔؟اس اسٹیج کی بات کر رہے ہوں گے جس کی تیاری امین بھائی نے کر لی لیکن موصوف ابھی کف افسوس مل رہے ہیں۔
ایڈ کے حساب سے کام کرنے لگیں تو ہمارا اللہ ہی حافظ ۔ہممم
لیکن وہ ایڈ تو آتا ہے کہ
سردی ہو یا گرمی
سنڈے ہو یا منڈے
روز کھاؤ انڈے
ویسے روز تو ہم خود بھی نہیں کھاتے
اور اسٹیج وہ ہوتا ہے نہ کچھ لوگ اسٹیج پر بھی انڈے کھالیتے ہیں۔
وہ بھی ٹماٹروں کے ساتھ
بھیا ادھر بھی بھیج دیجیے پپیتا نہیں تصویر ۔ ویسے ہمیں بھی اب بھوک لگی ہے ۔
کیوں ۔افسوس کس لیے ۔۔؟