کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ان کو پلائی تھی ایک بار شادی سے پہلے
بیچارے مروت میں پی گئے اور بولے بھی کچھ نہیں:rollingonthefloor:

پتہ نہیں پھر کتنے دنوں تک انہوں نے چائے کی شکل بھی نہیں دیکھی ہوگی :)
جہاں کوئی بولتا ہوگا ۔ چائے
ان کی یہی آواز آتی ہوگی
نہیں ں ں ں ں ں ں ں :eek::wasntme:
:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ
اور آج کوئی لگ بھگ تین یا چار دن بعد، بہتری آئی ہے پہلے کی نسبت
آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جاؤں گا
روز آیا کریں ناں بھیا
آپ کی طرف موسم کیسا ہے
یہاں تو اتنے مزے کا ہے۔۔ دھوپ نکلی ہوئی تھی سارا دن
بہت مزہ آیا
 

حسن علوی

محفلین

مقدس

لائبریرین
پتہ نہیں پھر کتنے دنوں تک انہوں نے چائے کی شکل بھی نہیں دیکھی ہوگی :)
جہاں کوئی بولتا ہوگا ۔ چائے
ان کی یہی آواز آتی ہوگی
نہیں ں ں ں ں ں ں ں :eek::wasntme:
:rollingonthefloor:
ہی ہی ہی ہی
ویسے مجھے بھی یہی لگتا ہے
خواب میں بھی چائے سے ڈر جاتے ہوئے ہوں گے
ہی ہی ہی ہی
 
اس کی اتنی جرات ہمیں مارے گی اور وہ بھی بیلن سے؟ ہم مار کھائیں گے تو ہاتھ سے یا کسی نرم چیز سے تکیہ مار لیں چلو کوئی بات نہیں
ہم نے تو محض بیلن والی کہا تھا، یہ بیلن سے مارنے والی کا تصور تو آپ کی ذہنی اختراع ہے۔ :) :) :)
 

حسن علوی

محفلین
روز آیا کریں ناں بھیا
آپ کی طرف موسم کیسا ہے
یہاں تو اتنے مزے کا ہے۔۔ دھوپ نکلی ہوئی تھی سارا دن
بہت مزہ آیا

روز تھوڑا مشکل ہے فی الوقت مگر انشاءاللہ کوشش جاری ہے
اور موسم گرم تھا، دوپہر کو ذرا دیر کو باہر نکلا اور
دھوپ نے ساڑ دیا آج
 
اففففففففففف سعود بھائی، خاموش رہیئے کہاں یاد کروا رہے
اچھا حضور آپ آئس کریم کا پورا ایک ٹرک بغیر ڈکار لیئے ہڑپ کر جائیں وہ بھی بچیوں کے جائز حق میں سے اور ہمیں رشوت بھی نہ دیں تو ہماری زبان بندی کی توقع چہ معنی دارد؟ :) :) :)
 

عسکری

معطل
سنا ہے کہ دبلے پتلے اور کمزور لوگوں کا غصہ ان کی ناک کی نوک پر ہوتا رکھا ہوتا ہے۔ :) :) :)
تو کیآ ہوا ہمیں ڈرا رہے ہیں آپ ؟۔ آپس کی بات یہ خبریں مجھے بھی مل رہی ہیں کہ میڈم روز کسی نا کسی سے لڑتی ہیں گھر میں (اب کیا ہو گا سعود بھائی ):eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top