شمشاد
لائبریرین
اففففففففففف سعود بھائی، خاموش رہیئے کہاں یاد کروا رہے
یہ تو خود کار نظام کے تحت بار بار یاد دلاتا رہے گا جبتک کہ قرضہ اتر نہ جائے۔
اففففففففففف سعود بھائی، خاموش رہیئے کہاں یاد کروا رہے
نہیں ناں پھر نیکسٹ ٹائم بنا کر نہیں دیں گے وہیعنی چائے آگئی ہے
ابھی بھی پلادو ان کو یہ چائے
ایک کام کرکے
بالکل بھیاایعنی چوری اور سینہ زوری۔
اوہ ہو!نہیں ناں پھر نیکسٹ ٹائم بنا کر نہیں دیں گے وہ
اچھا حضور آپ آئس کریم کا پورا ایک ٹرک بغیر ڈکار لیئے ہڑپ کر جائیں وہ بھی بچیوں کے جائز حق میں سے اور ہمیں رشوت بھی نہ دیں تو ہماری زبان بندی کی توقع چہ معنی دارد؟
تو اور کیا بھیااوہ ہو!
یعنی آپ نیکسٹ ٹائم بھی ان سے بنوانے کا ارادہ رکھتی ہیں
سستی کاہلی زندہ باد
تیمور بھیا بھی سوچ رہے ہونگے کہ چھٹی کرکے بھی سکون نہیںتو اور کیا بھیا
توبہ توبہ رشوت کا تقاضہ کر رہے ہیں، ویسے عرفِ عام میں اسے 'بچوں کی مِٹھائی' کہا جاتا ہے
تو کیآ ہوا ہمیں ڈرا رہے ہیں آپ ؟۔ آپس کی بات یہ خبریں مجھے بھی مل رہی ہیں کہ میڈم روز کسی نا کسی سے لڑتی ہیں گھر میں (اب کیا ہو گا سعود بھائی )
ان کی ایسی ہمت کہ آپ فرمائش کریں اور وہ انکار کر دیں؟نہیں ناں پھر نیکسٹ ٹائم بنا کر نہیں دیں گے وہ
ہمیں اتنے ٹیڑھے میڑھے عرف عام الفاظ کے بجائے صاف الفاظ میں "رشوت حسنہ" کہنا زیادہ موزوں لگتا ہے۔توبہ توبہ رشوت کا تقاضہ کر رہے ہیں، ویسے عرفِ عام میں اسے 'بچوں کی مِٹھائی' کہا جاتا ہے
لیکن یہاں "بچوں کی مٹھائی" کی بجائے "بچیوں کی آئسکریم" کر لیتے ہیں، کیا خیال ہے؟
پر مجھے تو اپنی دولت سے قارون جتنا پیار ہے ۔ اک طرف مار اور دوسری طرف خزانہ کیا کروں اب ؟آپ فکر نہ کیجئے، جو کچھ پس انداز کر رکھا ہے اس میں تھوڑی بہت رقم محفل میں اتنی پیاری پیاری بہنوں کو چاکلیٹ اور آئسکریم کی رشوت کے نام پر خرچ کریں۔ ایسی ایسی "بھابھی گرفت" ترکیبیں اور ٹوٹکے ملیں گے کہ بنگال کا کالا جادو بھی سر پٹختا رہ جائے گا۔
پر مجھے تو اپنی دولت سے قارون جتنا پیار ہے ۔ اک طرف مار اور دوسری طرف خزانہ کیا کروں اب ؟
پر مجھے تو اپنی دولت سے قارون جتنا پیار ہے ۔ اک طرف مار اور دوسری طرف خزانہ کیا کروں اب ؟
ہاں بالکل ٹھیک کیا مال نا رہا تو جان کا کیا فائدہلطیف کی بیوی (یعنی لطیفہ): ایک بوڑھے کنجوس بنیئے کے پاس کچھ جور آئے اور بندوق دکھا کر بولے، چل بڈھے مال نکالتا ہے یا تیری جان لے لیں؟ جواب ملتا ہے کہ جان ہی لے لو، مال تو ہم نے بڑھاپے کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔
سب کہانی ہے آرام سے مرا تھا 80 سال جی کر عیاشی کر کے ۔قارون کا انجام کیا ہوا تھا؟
یہ بھی کہانی ہے کوئی انسان صدیو ں نہیں جیتا تھاصرف اسی سال؟
اس زمانے میں تو صدیوں جیتے تھے لوگ۔