فہیم
لائبریرین
ویسے فہیم بھائی، ہمیں بھی تعجب ہے کہ آپ نے برہم کس معنی میں استعمال کیا ہے؟ کیا یہ کسی اور زبان سے ماخوذ لفظ ہے؟ اردو میں تو برہم کا مطلب ناراض ہوتا ہے شاید اور ہندی میں اس سے ملتا جلتا لفظ ہے برھما جو کالق کائنات کو کہتے ہیں۔
ہم نے بنا لغت والی زبان میں استعمال کرلیا ہے۔
ویسے تو واقعی برہم کے معنی ناراض کے ہوتے ہیں۔
لیکن یہاں اکثر ایسے بھی بول دیا جاتا ہے۔
جیسے کہتے ہیں۔
بات کا برہم رکھ لینا۔
یا فلاں جب نئی گاڑی لے کر آیا تو بڑے برہم مار رہا تھا وغیرہ وغیرہ۔