عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
نہیں ناں
مذاق کررہی ہوں ۔۔بھیا لوگوں کے تو نہیں
نہیں ناں
مذاق کررہی ہوں ۔۔بھیا لوگوں کے تو نہیں
وعلیکم السلام، بٹیا رانی۔میں سلام نہیں کیا تھا کسی کو سوری ۔۔
السلام علیکم !
پر یہاں تو کوئی نہیں
ہی ہی ہی ہی
نہیں ناں
مذاق کررہی ہوں ۔۔بھیا لوگوں کے تو نہیں
اللہ میری توبہ ۔۔وہ ہر ٹائم آتے جاتے مجھے لگا دیتی ہے بھیایعنی تبھی نمی تم سے ڈرتی ہے
کہ تم اسے دے دیتی ہوگی 1 کے بدلے 4
اور تم کیا کرتی ہو پھراللہ میری توبہ ۔۔وہ ہر ٹائم آتے جاتے مجھے لگا دیتی ہے بھیا
السلام علیکم !!!!!
کیسے مزاج شریف ہیں سب دوستوں کے ؟؟؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں۔ بس یہ ہماری زونی بٹیا رانی ہیں جو غائب غائب رہتی ہین۔السلام علیکم !!!!!
کیسے مزاج شریف ہیں سب دوستوں کے ؟؟؟
وعلیکم السلام
جی ہمارے مزاج تو شریف اور سیدھے سادھے ہی ہیں
آپ سنائیں کیسی ہیں
کہاں گم تھیں۔ کسی ایڈونچر پر نکلی ہوئی تھیں کیا
اور ابھی ہوگئی
زونی کی واپسی
آپ کے لیے بھی کچھ بڑا ہوسکتا ہے کیابلکل ہو گئی ھے واپسی ،،،،محفل سے بڑا ایڈونچر کونسا ھے
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں۔ بس یہ ہماری زونی بٹیا رانی ہیں جو غائب غائب رہتی ہین۔
تو مانگیں کیا مانگتی ہیں؟اب تو حآضر ہو گئی سعود بھیا
ویلکم بیک@زونی ۔۔۔ ۔ کیا حال ہیں ؟
آپ کے لیے بھی کچھ بڑا ہوسکتا ہے کیا
کیوں جی میں کیا چالیس من کی ہوں ؟؟؟
وہ تو آپ کو ہی معلوم ہوگا
ویسے چالیس من کی نہ سہی
لیکن ہیں تو بڑے برہم کی نہ
السلام علیکم !!!!!
کیسے مزاج شریف ہیں سب دوستوں کے ؟؟؟
جیسے ماشاءاللہیہ "برہم " کیا چیز ھے فہیم؟؟؟
جیسے ماشاءاللہ
ڈگریوں کی فوج کا برہم