سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ آج دن بھر کی ناشہ جات و کھانا جات کی تفصیل پلیز۔السلام علیکم
میں یہاںلیں میں تو آگئی پر آپ کہاں ہے
میں نے نہیں بولنا بھیا آپ نے روند بولا پھر سے ۔۔کٹی ہوگئی
اچھا بابا آپ مجھے مار پڑوانا چاہتے ہیں بول دیں ناعمہ کو بھی بول دیں شاکر بھیا کو بھی بول دیں بلال بھیا کو بھی بول دیں ۔۔اب خوشبالکل ہو
لیکن فہیم بھیا کی عائشہ بہنا تو
وہ بہت اچھی اور بہت ہی پیاری ہے والے ہے نہ
چالاکو ماسی تو ہرگز نہیں
ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!فاتح بھائی سے ابھی تک ہماری بات ہی نہیں ہو پائی۔ جب بھی ہوگی ہم انھیں ضرور بتا دیں گے کہ ہم نے بٹیا رانی سے وہ اشعار سن لئے ہیں اور ایک سے زائد مرتبہ سنے ہیں۔ نیز یہ کہ انھوں نے بالکل درست تلفظ کے ساتھ سنایا تھا بغیر کسی غلطی کے۔ آپ اس پیغام کو بطور رسید ان کو ارسال کر سکتی ہیں۔
ویسے ٹڈیوں کا معاملہ یہ ہے کہ ان کے حلال ہونے کے بارے میں حدیث موجود ہے۔ حدیث مبارکہ کے اس حصے کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے کہ دو مردار حلال ہیں ایک تو مچھلی اور دوم ٹڈی۔ در اصل یہ اکا دکا ہوں تو فصلوں کو معمولی نقصان پہونچاتے ہیں لیکن ان کی فوجیں کبھی کبھار بادل کی طرح چھا جاتی ہیں اور آن کی آن میں فصلیں ویران ہو جاتی ہیں۔ اس وقت ان کو ٹڈی دل کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں غالباً ہماری پیدائش سے بھی پہلے دو ایک دفعہ ایسا ہوا ہے۔ ایسا ہماری نانی جان بتاتی ہیں۔ اب تو اس قدر پیسٹ کلر دوائیں استعمال ہونے لگی ہیں کہ ان کا حملہ شاید ہی ہوتا ہو۔ حرف آخر یہ کہ ضروری نہیں کہ حلال چیز سے کراہئیت بھی نہ ہو۔ لہٰذا آپ اس کا خیال دل سے نکال دیں، شاید ہم خود بھی نہ کھا سکیں۔
السلام علیکم۔ ہم نے کوشش تو کی تھیں بٹیا رانی پر یہی بر آمد ہوا تو ہم کیا کریں؟میں نے نہیں بولنا بھیا آپ نے روند بولا پھر سے ۔۔کٹی ہوگئی
کوشش کرتے ہیں لیکن آج پیٹسا کھانے جا رہے ہیں اس لئے بار بار بس یہی بن جاتا ہے، باوجود کوشش کے۔وعلیکم السلام
پھر سے کوشش کریں ناں بھیا نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دھمکی !
میں آن لائن تو تھی عائشہ لیکن کچھ پرنٹ آؤٹس لے رہی تھی۔ ٹائم کا اندازہ ہی نہیں ہوا۔
فہیم کو میرا بھتیجا بننے کا شوق ہے عائشہکوئی نہیں جی وہ سارہ بہنا ہے آنٹی کوئی نہیں
السلام علیکم !
پر یہاں تو کوئی نہیں
اچھا بابا آپ مجھے مار پڑوانا چاہتے ہیں بول دیں ناعمہ کو بھی بول دیں شاکر بھیا کو بھی بول دیں بلال بھیا کو بھی بول دیں ۔۔اب خوش
یاد کیجئےفہیم کو میرا بھتیجا بننے کا شوق ہے عائشہ
تو بس مارنے والے کو ایک چپت ہماری طرف سےاور اگر زور سے لگ گئی بھیا
اوئےےےےٹھیک ہے پھر کون مارے گا؟ پہلے ہی بتا دیں تاکہ میں چپت تیار رکھوں